Educational Updates
Educational Updates
01/03/2023
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے میٹرک سالانہ امتحان 2023 پرائیویٹ امیدواران کی رولنمبر سلپس جاری کردی ہیں۔
ریگولر امیدواران اپنی رولنمبر سلپس اپنے ادارے سے حاصل کریں۔
پہلا پیپر 3 مارچ 2023 کو ہوگا۔
رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
https://bbiseqta.edu.pk/
Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
87600
87600