bisma's vlog

bisma's vlog

Share

intrested videos ..... � news and updates

17/10/2025

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟

تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں

Photos from bisma's vlog's post 13/10/2025

جنت کو جب ہسپتال لایا گیا ڈاکٹرز کانوں کو ہاتھ لگاتے رہے

لاہور چائنہ سیکم کی جنت اور شیخوپورہ کا عثمان 13 سال قبل دونوں کی شادی ہوئی 7 سال کا بیٹا اور 8 ماہ کی بیٹی کے دونوں ماں باپ ہیں۔اب بس ظلم سنتے جائے روح کانپ جائے گی۔۔

1 سال قبل عثمان نے بیوی پر سانپ گھر لا کر چھوڑ دیا مطالبہ تھا دوسری شادی میں بیوی شاید رکاوٹ یوں تھی کہ پہلے ہمارے اخراجات تو پورے کر لوں لیکن ہمارے معاشرے کے مرد حضرات سنت تو پوری کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں مگر گھر میں جو پہلی بیوی اور اولاد موجود ہوتی ہے ان کو پورا حق نہیں دیتے۔یہ بے شرم شخص جس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا اس پر پیسہ نچھاور کرتا تھا کھانے کھلانا شاپنگ کروانی جب بیوی نے پیسے مانگنے تو خالی جیب دکھا دینی ۔

سانپ جب چھوڑے کے شاید سانپ کے کاٹنے سے بیوی فوت ہو جائے گی اللہ نے جنت کی حفاظت کی جنت بچ گئی ،اپنے گھر کو جنت توڑنا نہیں چاہ رہی تھی لیکن شوہر ہر اس حد تک جا رہا تھا کہ کسی طرح جنت کا خاتمہ ہو جائے۔

8 اکتوبر 2025 شوہر گھر داخل ہوا اپنی بہنوں کو بلایا بہنوں کے خاوندوں کا بلایا دوبارہ دوسری شادی کی بات شروع بیوی نے سوال وہی کیے پہلے ہمارے اخراجات پورے کر لوں۔بے شرم شوہر نے بہنوں کے خاوندوں کے سامنے بیوی سے جسمانی تعلق قائم کیا اپنی بہنوں کے خاوندوں سے بھی کھلے عام جسمانی تعلق قائم کروایا سر پر ڈنڈے مارتے سر کی ساری ہڈیاں ٹوٹ گئی ظلم ابھی ختم نہیں ہوا عثمان کے ماں باپ بہنیں انکے شوہر جو کر سکتے تھے کیا مار مار کر بہوش کر دیا آخر میں عثمان کی بہنوں نے جنت پر پیشاب کیا استغفراللہ 💔

عثمان کو یہی تھا جنت مر چکی ہے یہ سارا کچھ 7 سال کا بچہ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا عثمان نے شیخوپورہ کے ہسپتال لے جانے کا فیصلہ کیا سسرال والوں کو کال کی جنت بیٹے کو ٹیوشن چھوڑنے جا رہی تھی ایکسیڈنٹ کی وجہ سے شدید زخمی ہے خاوند بیوی کے کپڑے تبدیل کروا کر لے گیا تھا ہسپتال ڈاکٹرز نے کانوں کو ہاتھ لگائے حالت دیکھ کر فوری کہا لاہور لے جائے شوہر نے سسرال والوں سے کہا ایمبولینس کے پیسے آپ دینا میں لاہور لا رہا ہو لاہور کے ہسپتال پہنچنے پر ڈاکٹرز کی پھر وہی حالت پہلی نظر میں کہا یہ ایکسیڈنٹ نہیں ہے عثمان کو پہلا دھچکا یہی تھا ڈاکٹرز نے کسی طریقے سے جنت کی سانسوں کو بحال کیا دوسرا دھچکا عثمان کو یہ تھا کیونکہ سارے راستے اپنے بیٹے کو یہی سمجھاتا آیا کہ نانا نانی کو یہی بتانا ماما کا ایکسیڈنٹ ہوا یے

جب ڈاکٹرز نے جنت کا مزید معائنہ کیا رپورٹ میں ثابت ہوا جنت کے ساتھ کئی لوگوں نے جسمانی تعلق قائم کیا یے جنت کی حالت اگر آپ دیکھے روح کانپ جائے فیسبک کی پالیسی کی وجہ سے تصاویر دکھا نہیں سکتا پورے سر پر ٹانکے جسم کا ایک حصہ کام کرنا چھوڑ گیا یے بول نہیں سکتی صرف سن سکتی ہے ابھی بھی جنت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے یہ سب دیکھنے کے بعد شوہر عثمان ہسپتال سے فرار ہو گیا کیونکہ اسے یہی تھا جنت زندہ نہیں بچ پائے گی

جنت کے گھر والوں نے جنت کے شوہر سب گھر والوں پر مقدمہ درج کروا دیا شاید شوہر گرفتار ہو چکا یے اب آپ بتائے ماں باپ بیٹیوں کی شادی کرتے وقت کیوں نہ گھبرائے یہاں ظالم اکیلا شوہر نہیں تھا یہاں ظلم کرنے والا پورا سسرال تھا
تحریر: حارث بھٹی

12/10/2025

افعان فوج نے پاکستان کا ایک ایف سیون ٹین طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کردیا 😛🤣😜

Photos from bisma's vlog's post 11/10/2025

گورنمنٹ ایمپلائز کی لاپرواہی 4 گھنٹے سے روڈ اور دوکان کا فرنٹ بلاک

08/10/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Quetta
Quetta
87330