CSS PCS
Daily Gernal Knowledge
General Knowledge
**Pakistan**
1* "City of colleges"
Ans. Lahore
2* "Replica of the sahara"
Ans. Skardu
3* "Gateway of Pakistan"
Ans. Karachi
4* "Bab-ul-Islam"
Ans. Sindh
5* "Swaziland of Pakistan"
Ans. Swat
6* "City of Textile"
Ans. Faisalabad
7* "Valley of Flowers"
Ans. Peshawar
8* "City of Saints"
Ans. Mutan
9* which city of the world is known as " Little Pakistan"
Ans. Bradford
10* "Land of Five rivers"
Ans. Punjab
11* "Land of Brave People"
Ans. Khyber Pakhtunkhwa and Gilgat Balistan
12* "Pearl of Himaliya"
Ans. Kaghan
13* "City of lightning"
Ans. Karachi
14* Texila university was established by the king ?
Ans. Ashoka
15* Badshahi Mosque located in lahore was built by?
Ans. Aurangzeb Alamgir
16* Lahore was properly walled city surrounded by .......gates ?
Ans. 12
17* Badshahi Mosque is located in?
Ans. Lahore
18* Badshahi Mosque was built in?
Ans. 1673
19* Baba farid Ganj shakar's is located in?
Ans. pakpatan
20* Manora famous for tourism is name of ?
Ans. Island
21* Khawaja Ghulam Farid's is located in?
Ans. Mithan kot
22* Lahore fort is also known as ?
Ans. Shahi Fort
23* Changa Manga Forest is located near ?
Ans. Lahore
24* Jahangir's tomb is located in?
Ans. Lahore
25* "Heard of Khyber pakhtunkhwa"
Ans. Mardan
26* Baba Bulleh Shah's tomb is located in ?
Ans. kasur
27* Shalimar Garden was built in?
Ans. 1642*
28* "height of Siachin Glacier"
Ans. 20,000feet
29* "Linght of Siachan Glacier"
Ans. 75km
30* "Batora Glacier in located in"?
Ans. Gilgat Baltistan
31* "Baltura Glacier is located in "?
Ans. Gilgat Baltistan
32* second hightest glacier of the world ?
Ans. Siachan Glacier
33* what is the length of Batora Glacier?
Ans. 55
34* The desert comprises of part of Mianwali,Sargodha,Muzaffargarh and.........?
Ans. Dera Ghazi Khan
35* what is the range of the Thar Desert in the world ?
Ans. 9th
⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘
*_٭آل__جنرل__نالج_____ڈیلی_٭✍️*
*جنرل نالج کے چند اہم سوالات___✍️*
سوال نمبر 1: محمد بن قاسم کب پیدا ہوئے؟
جواب:695 میں۔
سوال نمبر2: محمد بن قاسم کے والد کا کیا نام تھا
جواب :قاسم بن یوسف
سوال نمبر 3: برصغیر پاک و ہند میں پہلے کون تجارت کرتے تھے
جواب: عرب والے
سوال نمبر 4: ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد کب رکھی گئی
جواب: 1600
سوال نمبر 5: آخری مغل بادشاہ کون تھے
جواب :بہادر شاہ ظفر
سوال نمبر 6:انگریزوں نے برصغیر پر کتنے سال حکومت کی
جواب 90 سال
سوال نمبر 7 : برصغیر کے اختیارات کس کے پاس ہوتے تھے
جواب :وائسرائے کے پاس
سوال نمبر 8: برصغیر کا پہلا وائسرائے کس کو منتخب کیا گیا
جواب: لارڈ کینگ کو
سوال نمبر 9: ملکہ وکٹوریہ کتنے سال تک ملکہ رہیں
جواب: 62 سال 1901-1837
سوال نمبر 10:ملکہ وکٹوریہ کب پیدا ہوئی؟
جواب: 1819 میں
سوال نمبر 11: ملکہ وکٹوریہ کی وفات کب ہوئی؟
جواب: 1901 میں
سوال نمبر12: مسلمانوں نے کتنے سال برصغیر پر حکومت کی؟
جواب: 1000 سال۔
سوال نمبر 13: اسباب بغاوت ہند کس نے لکھا؟
جواب:سرسید احمد خان
سوال نمبر14:قانون مجلس ہند کون سے سالوں میں تیار کیا گیا؟
جواب: 1861,1892 اور 1909 میں۔
سوال نمبر 15: قانون میں مسلمانوں کو جداگانہ انتخابات رات کا حق دیا گیا؟
جواب: 1909 میں۔
سوال نمبر 16: منٹو مارلے ریفارمز کس قانون کو کہتے ہیں؟
جواب: 1909
سوال نمبر 17: کس قانون کے تحت سکھوں کو انتخابات کا حق دیا گیا؟
جواب: گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1919
سوال نمبر 18: ایسٹ انڈیا کمپنی کا اجازت نامہ کس نے دیا
جواب: ملکہ الزبتھ
سوال نمبر 19: بو علی سینا کہاں پیدا ہوئے؟
جواب: بخارہ کے گاؤں او آفشونا میں۔
سوال نمبر 20: شاہ ولی اللہ کب پیدا ہوئے؟
جواب: 21 فروری 1703 میں۔
سوال نمبر 21: حضرت شاہ ولی اللہ کہاں پیدا ہوئے؟
جواب: ضلع مظفرنگر۔
سوال نمبر 22: کس شخصیت نے پہلی دفعہ قران مجید کا ترجمہ فارسی میں کیا؟
جواب: حضرت شاہ ولی اللہ
سوال نمبر 23: حضرت شاہ ولی اللہ نے آثار شریعت پر کون سی کتاب لکھی؟
جواب: حجت الہی ال بلیغا۔
سوال نمبر 24: حضرت شاہ ولی اللہ نے علمِ تفسیر پر کون سی کتاب لکھی؟
جواب: الفوز الکبیر۔
سوال نمبر 25: حضرت شاہ ولی اللہ کی وفات کب ہوئی؟
جواب: 20 اگست 1762
*دلچسپ سوالات
*سوال نمبر 01*
اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتی ہے؟
*جواب ہے*
*دھواں Smoke*
*سوال نمبر 02*
ہمارے جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو ہمیں پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے؟
*جواب ہے*
*دانت Smile bones*
*سوال نمبر 03*
وہ کونسی چیز ہے جس میں پاکستان امریکہ سے آگے ہے؟
*جواب ہے*
*وقت Time*
*سوال نمبر 04*
وہ کونسی چیز ہے جو دھونے سے گندی ہو جاتی ہے؟
*جواب ہے*
*پانی-Water*
*سوال نمبر 05*
وہ کونسی حالت ہے جب مسلمان پر ہر حلال چیز بھی حرام ہو جاتی ہے؟
*جواب ہے*
*نماز کی حالت*
*سوال نمبر 06*
وہ کونسا ملک ہے جس کے باشندے بیت الخلاء(Washroom) میں کھانا کھاتے ہیں؟
*جواب ہے*
*تائیوان-Taiwan*
*سوال نمبر 07*
لڑکی کے جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو ہر 2 ماہ بعد تبدیل ہوتا ہے؟
*جواب ہے*
*آنکھوں کی پتلی*
*سوال نمبر 08*
وہ کونسا پرندہ ہے جو بچوں کو دودھ پلاتا ہے؟
*جواب ہے
*چمگادڑ🦇Bat*
*سوال نمبر 09*
اس چیز کا نام بتائیں جو گرم کریں تو جم جاتی ہے.
*جواب ہے*
*انڈہ-Egg*
*سوال نمبر 10*
پاکستان کا وہ کونسا واحد شہر ہے جس کو لکھتے وقت 15 نقطے لگانے پڑتے ہیں؟
*جواب ہے*
*پاکپتن شریف*
*سوال نمبر 16*
دنیا میں وہ کونسا بادشاہ ہے جس کے پاس محل نہیں ہے؟
*جواب ہے*
*شیر- Lion*
*سوال نمبر 17*
وہ کیا ہے جس کو جتنا استعمال کرو اتنی بڑھتی ہے؟
*جواب ہے*
*عقل اور علم*
*سوال نمبر 18*
وہ کونسا جانور ہے جو کوئی آواز نہیں نکال سکتا؟
*جواب ہے*
*زرافہ*
*سوال نمبر 19*
وہ کونسا واحد نر (mail) جانور ہے جو بچے پیدا کرتا ہے؟
*جواب ہے*
*سمندری گھوڑا_seahorse*
*سوال نمبر 20*
وہ کونسا پھل ہے جس میں 25٪ آکسیجن ہوتی ہے؟
*جواب ہے*
*سیب Apple*
*All Test Preparation Materials*
* ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﻏﺰﻭﺍﺕ*
• First Ghazwa is Widdan or Abwa in 1 A.H ﺍﺑﻮﺍ
• 624 Battle of Badr.2hij ﺑﺪﺭ
• 625 Battle of Uhad. 3hij ﺍﺣﺪ
• 626 Battle of Rajih.4hij ﺭﺍﺟﯿﺢ
• 627 Battle of Khandaq (Ahzab).5hij ﺧﻨﺪﻕ ،ﺍﺣﺰﺍﺏ
• 628 , Treaty of Hudaibiya, Hazrat Khalid bin Walid Accepted Islam, ﺻﻠﺢ ﺣﺪﯾﺒﯿﮧ
Conquest of Khyber.7hij ﻓﺘﺢ ﺧﯿﺒﺮ
• 629 , Battle of Mutah, Preaching of Islam to various kings.7hij ﻣﻮﺗﮧ
• 630 , Battle of Hunain,
Conquest of Makkah.8hij ، ﻓﺘﺢ ﻣﮑﮧ ،ﺣﻨﯿﻦ
• 631 , Battle of Tabuk. 9hij ﺗﺒﻮﮎ
• 632 , Hajjat-ul-Wida.10hij ﺧﻄﺒﮧ ﺣﺠۃ ﺍﻟﻮﺩﺍﻉ
• 680 , Tragedy of Karballah.61hij ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮐﺮﺑﻼ
• Battle of Bard was fought on 17th Ramzan.
• Battle of Uhd was fought on 5th Shawal.
• Battle Badar Ghazwa is named as
Furqan. ﺑﺪﺭ ﮐﻮ ﯾﻮﻡ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
• Uhd is a hill. ﺍﺣﺪ ﺍﯾﮏ ﭘﮩﺎﮌ ﮨﮯ
• Yom-ul Furaqn is called to Yom ul Badar.
• Fath Mobeen is called to Sulah Hudaibiah. ﺻﻠﺢ ﺣﺪﯾﺒﯿﮧ ﮐﻮ ﻓﺘﺢ ﻣﺒﯿﻦ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮦ
• Number of soldiers in Badar, Muslim 313 Kufar 1000
• After Badr conquest, Prophet stayed for 3 days there.
• Badr was fought for 3 times.
• Martyr of Badr Muslims 14 Kufar 70
• Leader of the Kufar in this battle was Abu Jahl.
• Number of Muslim martyrs in the battle of Uhad 70
• In Uhad quraish were laid by Abu Sufwan.
• In Uhad number of Muslim soldiers 1000 kufar 3000.
• Ahzab means Allies.
• Ditch dug on border of Syria with help of 3000 companions in 2 weeks.
• Muslim strength 1600.
• Khyber was captured in 20 days.
• During Ghazwa Bani Nuzair wine was prohibited.
• The battle of Khandaq is also known an battle of Ahzab.
• Conquest of Makkah was took place on 20 Ramzan.
• Battle in which prophet not participated is known as Saria.
• Hazrat Hamza was the first commander of Islamic Army.
• In Uhd battle Muslim women participated firstly.
• Battle of Mauta was the first non Arab War.
• 3000 was the number of musims at the battle of Ditch.
• 10,000 at the conquest of Makkah.
• 30,000 at the time of Tabuk.
• Last Ghazwa- Tabuk.
26/09/2022
⚘٭ *بســــــــــم اللــــہ الرحـــــمن الرحیــــم* ٭⚘
*📚 Boys Degree College Kharan 📚*
پاکستان کا پہلا وزیر خارجہ
سر ظفر خان
پاکستان کا سب سے زیادہ گرم ترین علاقہ
جیکب آباد
پاکستان کی سب سے طویل ترین شاہراہ
شاہراہ پاکستان ہے
پاکستان میں پہلی مرتبہ ایمرجنسی
27 اگست 1948 کو لگا تھا
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم
تربیلا ڈیم
ائیر فورس کا سب سے بڑا عہدہ
مارش آف ائیر فورس
پاکستان میں 1000 کلو واٹ کا سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن اسلام آباد میں واقع ہے
پاکستان کی سب سے بڑی صنعت
سوتی کپڑے
پاکستان میں چوتھا مارشل لاء 12 اکتوبر 1999 کو لگا تھا
شمشال درہ جو علاقوں کو آپس میں ملاتی ہے وہ علاقے گلگت /چین ہیں
پاکستان میں پہلے جوائنٹ سیکرٹری چیف آف سٹاف کمیٹی کے
جنرل محمد اشرف تھے
پاکستان کو پہلا نوبل انعام اکتوبر 1979 کو ملا
پاکستان میں سب سے ریاست بہاولپور شامل ہوئی تھی
پاکستان میں پنجابی زبان زیادہ بولی جانے والی زبان ہ
مشہور شاعر ناسخؔ کا نام
امام بخش ناسخؔ
نظیر اکبرآبادی کا اصل نام
ولی محمد ہے
لسان العصر شاعر
نظیر اکبرآبادی کو کہا جاتا ہے
نظیر اکبرآبادی کا انتقال فالج سے ہوا تھا
میر انیس کو تخلص بدلنے کا مشورہ ناسخ نے دیا تھا
نظیر اکبرآبادی کو عوامی شاعر کہتے ہیں
روٹیاں نظیر اکبرآبادی کا تصنیف ہے
داغ نے اپنی پہلی غزل تیرہ برس میں کہی
میرحسن کے والد کا نام
میرضاحک
رباعی عربی زبان کا لفظ ہے
ریختہ کے معنی ہیں
گری پڑی چیز
شعر کے لغوی معنی
جاننا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
87300