Kech.PK
Press Sach
17/06/2026
Turbat City
17/06/2026
17/06/2026
عبدالغفور بھٹو، جو احسان شاہ کی جماعت کے ڈپٹی آرگنائزر ہیں، اپنی گفتگو میں سنجیدہ سیاسی مؤقف کے بجائے غیر سیاسی اور غیر سنجیدہ الفاظ کا استعمال کر رہے ہیں۔ سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کو عوامی مسائل، پالیسیوں اور سیاسی شعور پر بات کرنی چاہیے، نہ کہ ذاتی یا غیر متعلقہ گفتگو پر۔ افسوس کہ بعض واٹس ایپی ترجمان بھی تعمیری سیاست کے بجائے صرف پروپیگنڈے اور بے مقصد بحث میں مصروف نظر آتے ہیں۔
Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta