Daily Today Pakistan

Daily Today Pakistan

Share

Daily Today Pakistan is authentic and responsible print and digital media platform.

08/07/2026

زیارت کے شہداء کے جنازے کوئٹہ منتقل کردیئے گئے۔بی اے مال کے سامنے جاری احتجاجی دھرنے میں سیاسی جماعتیں اور سول سوسائٹی کی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔احتجاجی دھرنے میں صوبائی حکومت کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔

07/07/2026

دشمن بلوچستان پر دو طرف سے حملہ آور ہے، ایک جانب معصوم شہریوں کو قتل کر رہا ہے اور دوسری جانب لوگوں کا روزگار متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ اس سب کا الزام بھی ریاستی اداروں پر عائد کیا جاتا ہے۔ سرفراز بگٹی

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Office #D45 Kabir Building M. A Jinnah Road
Quetta
87300