1089
If you want to report any harassment,cyber crime, financial,legal,police,psychological support call 1089
24/02/2026
*شہید بینظیر بھٹو وومن کرائسس سینٹر کوئٹہ میں بلوچستان ریفارمز سوشل نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ گرین کوئٹہ شجرکاری مہم*
*شجرکاری سے شہرکی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے:روبینہ زہری*
*درخت زمین کا حسن اور حیات انسانی کی ضرورت ہیں:محمد ارسلان فیاض*
*مہم کے تحت ایک ہزار پودے اور درخت لگائے جائیں گے:فائزہ سکندر، پلوشہ خان*
*ماحولیاتی تحفظ کےلئے درخت لگانا ناگزیر ہے:ظلِ ہما*
*گرین کوئٹہ مہم کا مقصد ماحولیاتی آلودگی میں کمی اور سرسبز و شاداب کوئٹہ کا فروغ ہے:سمیرا راجپو ت*
*کو ئٹہ (بلوچستان ریفارمز)* شہید بینظیر بھٹو وومن کرائسس سینٹر کی منیجر روبینہ زہری نے کہا کہ درخت زمین کا حسن اور حیات انسانی کی ضرورت ہیں۔ شجرکاری سے ملک اور شہروں کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کو جذب کرکے ہمیں آکسیجن فراہم کرتے ہیںیہ باتیں انہوں شہید بینظیر بھٹو وومن کرائسس سینٹر کوئٹہ میں بلوچستان ریفارمز سوشل نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ گرین کوئٹہ شجرکاری مہم کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیں اس موقع پربلوچستان ریفارمز
کی فائزہ سکندر، پلوشہ خان،سمیرا راجپوت،ظلِ ہما،سنیئر صحافی محمد ارسلان فیاض و دیگربھی موجود تھے مقررین نے کہا کہ بلوچستان ریفارمز نےگرین کوئٹہ شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہےاس مہم کے دوران صرف پودے لگائے نہیں بلکہ انکی نگہداشت بھی یقینی بنائی جائے گی شرکاء نے پودے لگا کر ماحولیاتی تحفظ کے عزم کا اظہار کیا۔شجرکاری مہم کے لیے محکمہ جنگلات کی جانب سے بھرپور تعاون فراہم کیا گیا، جس پر بلوچستان ریفارمز کے عہدیداران نے محکمہ جنگلات کا شکریہ ادا کیا۔
09/12/2025
Participated as a penalist in a event organized by UN Women and AF Regarding 16 days of activism at Serena Hotel Quetta
08/12/2025
Ms. Saba Sami Khan and Ms. Jevria attended 3 days of training on gbv disclosure handling and responsible referrals
08/12/2025
Celebrating 16 days of activism 🟠
08/12/2025
Gbv Helpline 1089 promotion session in Pishin
Click here to claim your Sponsored Listing.