The Compass School Quetta
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Compass School Quetta, School, zarghoon Road Sharman Street mean provincial election Commission office Quetta, Quetta.
01/03/2026
🌟✨ الحمدللہ! شاندار کامیابی — فخرِ ادارہ! ✨🌟
الحمدللہ! 🙌
دی کمپاس ریزیڈینشل اسکول، زرغون روڈ برانچ 2، کوئٹہ کے ہونہار طلبہ نے
Cadet College Kohlu میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور سنہری باب رقم کر دیا! 💐🏆
🎓 نمایاں نتائج (ٹاپ اسکور کے مطابق):
🥇 Shahid Khan — 97
🥈 Aizaz Ullah — 96
🥉 Olas Yar — 95.5
⭐ Ehsan Ullah — 94
⭐ Muhammad Adnan — 93.5
⭐ Muhammad Naseem — 92.5
⭐ Hanif Ullah — 92
⭐ Mohammed Harris — 91.5
⭐ Raees Ahmed — 91.5
👏 الحمدللہ! یہ کامیابی طلبہ کی انتھک محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔
📚 سیشن 2026 کے داخلے جاری ہیں!
📞 رابطہ نمبر:03108201032
03337871646
🔥 اگر آپ بھی اپنے بچے کو کامیابی کی راہ پر دیکھنا چاہتے ہیں، تو آج ہی رابطہ کریں!
✨ کامیابی اتفاق نہیں، بہترین تیاری اور محنت کا نتیجہ ہوتی ہے! الحمدللہ! ✨
28/01/2026
🌟 **دی کمپاس ریذیڈنشل سکول کوئٹہ میں داخلے جاری ہیں* ! 🌟
🇵🇰 ملک بھر کے کیڈٹ کالجز اور ملٹری کالجز میں داخلے کی کامیابیاں!
✅ سال 2026 کے لیے اپنے بچے کا روشن مستقبل یقینی بنائیں۔
🔹 کیڈٹ کالجز اور ملٹری کالجز کی بھرپور تیاری۔
🔹 *ہاسٹل کی سہولت موجود ہے* ۔
🔹 باصلاحیت اساتذہ اور معیاری تعلیم۔
🔹 محفوظ اور آرام دہ ہاسٹل کی سہولت۔
🔹 ہم نصابی سرگرمیاں اور مکمل رہنمائی۔
📣 مزید معلومات اور داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں!
📞 فون نمبر: *03337871646/03108201032*
📍 پتہ: امداد چوک نزد صوبائی الیکشن کمیشن آفس زرغون روڈ کوئٹہ
🌈 اپنے بچے کو کامیابی کے راستے پر گامزن کریں! 🌈*
24/01/2026
الحمدللہ! شاندار کامیابی 🌟
*دی کمپاس ریزیڈینشل اسکول* ، *برانچ 2، کوئٹہ* کے تین ہونہار طلبہ *جنید خان* ، *محمد عدنان* اور *ارشاد اللہ* کیڈٹ کالج خاران کی میرٹ لسٹ میں انٹرویو کے لیے منتخب ہو گئے ہیں۔
اس شاندار کامیابی پر ہم اسکول انتظامیہ کی جانب سے طلبہ اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
*سیشن 2026 کے داخلے جاری ہیں* ۔
رابطہ نمبر *03108201032*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Quetta
87300