Quetta News Network
Welcome to our page dedicated to providing you with the latest news related to Balochistan.
"گرینڈ الائنس ریلی پر شیلنگ، مگر سزا معصوم اسکول کے بچوں کو کیوں؟"
گرینڈ الائنس کی احتجاجی ریلی کے دوران چمن پھاٹک سے درجنوں ملازمین گرفتار
گرینڈ الائنس کی ریلی روکنے کے لیے ایوب اسٹیڈیم کے دروازے بند، پولیس کی بھاری نفری تعینات
کوئٹہ میں "رن فار فن" ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں بچیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے صحت مند اور فعال معاشرے کے فروغ کا پیغام دیا۔
اس موقع پر مہمانِ خصوصی صوبائی مشیر کھیل مینا مجید بلوچ اور سیکرٹری اسپورٹس درا بلوچ بھی موجود تھے۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایسے مثبت اور صحت بخش ایونٹس کا تسلسل جاری رہنا چاہیے کیونکہ یہ نوجوان نسل، خصوصاً بچیوں، کو کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
87300