I Am Quetta
Quetta Is The Capital Of Balochistan Quetta:(Urdu: کوئٹہ) is the capital of the province Balochistan in Pakistan.
06/06/2026
کچھ دن پہلے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایئر ایمبولینس کا افتتاح کیا تھا، جس پر بعض لوگوں نے کہا کہ یہ صرف چند لوگوں تک محدود ہوگا۔ لیکن آج اسی ایئر ایمبولینس کے ذریعے ایک ڈاکٹر کو صرف چند گھنٹوں میں کراچی منتقل کر کے بہترین علاج کی سہولت فراہم کر دی گئی۔
یہ بلوچستان کی عوام کے لیے ایک بہت بڑا احسان اور اہم قدم ہے۔ اللہ پاک ہماری اس بہن ڈاکٹر کو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے گزارش ہے کہ بلوچستان کی اس بیٹی کو بہترین ممکنہ علاج و نگہداشت فراہم کی جائے۔
06/06/2026
اللہ کرے پھر کبھی ایسا نہ ہو کسی کے ساتھ 🙂💔
06/06/2026
آج سول ہسپتال کوئٹہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔
کیا وجہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں صبر، نرمی اور برداشت تیزی سے ختم ہو رہے ہیں؟
05/06/2026
Your Favourite Content Creator From Quetta? 👀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
87300