Hidayat On Earth
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hidayat On Earth, Social Media Agency, Satellite Town, Quetta.
2020 میں سینکڑوں گاڑیاں رات کے وقت بلوچستان میں کان مہترزئ کے پاس برف باری میں پھنس گئ، وہ سارے لوگ مر سکتے اگر لوکل لوگ مدد کو نہ نکلتے اور اپنے گھروں کے دروازے نہ کھولتے لوگوں کے لئے، لوکل لیویز اور پی ڈی ایم اے نے بھی شاندار کام کیا۔ اب سوال یہ ہے کہ جب سینکڑوں لوگ اس سردی میں پھنسے ہوئے تھے تو مری کے لوگوں نے مدد کیوں نہیں کی ؟ NDMA جس کا چیرمین ایک کرپٹ فوجی جرنل ہے، وہ پورا ادارا کہاں تھا، اور لوکل انتظامیہ کا تو کیا ہی پوچھے ؟
جی جو لوگ وہاں اس حالت میں گئے تھے، ان کا قصور صرف وہاں جانا تھا، ان کا پھنسنا اور مر جانا، ریاست کا قصور ہے اور ریاست کو اس بات کی ذمہ داری لے لینی چاہیے۔
Maryam Nawaz's clothes are getting 1000 times more attention than thousands protesting in Gwadar, then folks wonder why the people of Balochistan feel aggrieved.
سیالکوٹ واقعہ میں جنونیوں نے جو کیا، وہ بہت خوفناک، دل دہلا دینے والا ہے۔ یہ ہر ایک کے لئے الارمنگ ہے کہ ہماری سوسائٹی کس خوفناک بحران میں گھری ہے اور کسی بھی وقت دھماکے سے اڑ سکتی ہے۔
مذہب کے نام پر خون کی ہولی کھیلنے والے ان پاگل درندوں کو مختصر سماعت کے بعد سولی سے لٹکانا چاہیے۔ انہوں نے اسلام ، مسلمانوں اور پاکستانیوں کا دنیا بھر میں بھیانک مزاق اڑایا ہے۔
ایسے نام نہاد مذہبی درندوں، جنونیوں اور ان کے ہر قسم کے سہولت کاروں، حامیوں اور تاویل دینے والوں کا مکمل بائیکاٹ ہونا چاہیے ۔ کسی بھی قسم کی رورعایت کے یہ لوگ مستحق نہیں ہیں۔
میری وال پر اگر کوئی شخص درندگی کے اس کھیل کی حمایت کرتا ، اس کی تاویل اور دفاع کرتا ہے تو اس کی یہاں کوئی جگہ نہیں۔ وہ فی الفور یہاں سےنکل جائے۔
مذہب کے نام پر درندگی اور سفاکی کا کھیل کھیلنے والوں کے لئے ہماری پاس کوئی گنجائش نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Quetta
87300