Gwadar Development Authority
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gwadar Development Authority, marine Drive Gwadar, Quetta.
28/01/2026
12/01/2020
*گوادر:* چیف جسٹس آف ہائی کورٹ *جسٹس جمال مندوخیل* جی ڈی اے ہسپتال کے دورے پر پہنچ گئے۔
دورے کے دوران انہوں نے آپریشن تھیٹر سمیت ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔
ڈی جی جی ڈی اے *شاہزیب خان کاکڑ* نے انھیں ہسپتال کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ان کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی *میر حمل کلمتی* ، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس نذیر احمد لانگو، جی ڈی اے کے چیف انجینئر *حاجی سید محمد بلوچ*، سی ای او جی ڈی اے ہسپتال *کرنل ڈاکٹر حبیب* اور دیگر تھے۔
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ *جسٹس جمال مندوخیل* نے کہا ہے کہ جی ڈی اے ہسپتال بلوچستان کے بہترین ہسپتالوں میں سے ایک ہے۔
جوکہ تمام سہولیات سے مزئین ہے۔
کوئٹہ کے ہسپتالوں سے بھی بہتر سہولیات موجود ہیں۔
*گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی* نے جی ڈی اے ہسپتال کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا ہوا ہے جوکہ یہاں کے عوام کے لیے ایک تحفے سے کم نہیں ہے۔
جی ڈی اے نے گوادر شہر میں کشادہ اور معیاری سڑکیں تعمیر کی ہیں اور گوادر کو سرسبز بنانے میں پہلا اقدام اٹھایا ہے۔
جی ڈی اے نے دیگر پروجیکٹس پر اچھا کام کیا ہے۔
گوادر کی ڈیولپمنٹ میں جی ڈی اے کا کردار اہم ہے۔
11/01/2020
Tender issued by GDA ,construction black toping of Airport Road from Askari Bank to Mullah fazal Chowk....
Good news for Gwadar
09/01/2020
Consul General Peoples republic of China visited Gwadar development Authority at 08/01/20.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Quetta