Quetta Zone
چلتن کی وادیوں سے، کوئٹہ زون کا سچا اور خوددار باسی۔ 🏔️✨
23/06/2026
نیٹ ورک کی بندش سے بلوچ خاموش نہیں ہوں گے، بلکہ اپنے حقوق کے لیے اب اور زیادہ متحد ہو کر نکلیں گے۔
آج ایک بار پھر اس ریاست نے بلوچ نوجوانوں کو یہی پیغام دیا ہے کہ اگر تم پُرامن سیاست کرو گے، اپنے حقوق کی بات کرو گے، سوال اٹھاؤ گے اور جمہوری ذرائع سے اپنی آواز بلند کرو گے، تو ریاستی مشینری پوری قوت کے ساتھ تمہیں خاموش کرنے اور کچلنے کی کوشش کرے گی۔
بلوچوں کے لیے یہاں نہ قانون ہے اور نہ ہی انصاف اور اخلاقیات کے وہ اصول موجود ہیں جن کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ جو کچھ موجود ہے، وہ طاقت، جبر اور خوف کے بل پر قائم ایک ڈھانچہ ہے۔
جبری گمشدگیوں کے خلاف اٹھی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا!
تاریخ گواہ ہے کہ محرم کے مہینے میں یزید نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے حضرت امام حسینؓ کو شہید کیا۔ اور آج ایک بار پھر تاریخ خود کو دہرا رہی ہے، جب مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا کر حق کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی ہے
22/06/2026
گوادر راجی مچی کیس میں ڈاکٹرماہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
گوادر میں انسداد دہشت گردی عدالت نے راجی مچی مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے بلوچ قومی رہنما ڈاکٹر مہرنگ بلوچ، بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادر، صبغت اللہ شاہ جی اور بی ایس او کے مرکزی رہنما ابوبکر کلانچی کو عمر قید کی سزا سنا دی،
21/06/2026
حکومت سے گزارش ہے کہ کرخسا پارک کو نوجوانوں کے لیے کھولا جائے کیونکہ کوئٹہ کے باقی پارکس صرف فیملیز کے لیے ہیں۔
تاکہ نوجوان جمعہ اور ہفتے کی چھٹی پر یہاں آ کر اچھے سے انجوائے کر سکیں۔
21/06/2026
آج سال کا سب سے بڑا دن اور سب سے چھوٹی رات ہے
اب آج کے بعد دن آہستہ آہستہ چھوٹے ہوتے جائیں گے اور راتیں لمبی ہوتی جائیں گی۔ یہ سلسلہ 22 دسمبر تک جاری رہے گا، جب سال کا سب سے مختصر دن اور سب سے لمبی رات ہوگی۔
تیل کے چھ ڈبوں میں سے ایک غیر قانونی ڈبے کو ضبط کر لیا گیا ہے جبکہ باقی قانونی قرار دیے گئے ہیں
11/06/2026
کوئٹہ شہر میں ہڑتال کے باعث تمام بازار اور مارکیٹیں مکمل طور پر بند ہیں، جبکہ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ عوام غیر ضرور سفر سے گریز کریں۔
کوئٹہ میں ہر سائز کے شوز اب بہت سستے داموں پر ملیں گے، تفصیلات کے لیے کال کریں۔
WhatsApp number : +923482579309
+923152338922
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
87300