Technomatics PVT. LTD.

Technomatics PVT. LTD.

Share

Its about Technology and Informatics. This page also contains informative material for the awareness of general public regarding the field.

This animation shows why leap years are necessary. Without them, December would eventually drift into summer. 29/02/2024

This animation shows why leap years are necessary. Without them, December would eventually drift into summer. Leap years are necessary because, without them, December would drift into summer over time. The purpose of leap year is to keep the seasons stable.

13/02/2024

Technomaitix

آج ہم website اور Software کے درمیان فرق کے بارے میں بات کر یں گے.
آئیے کچھ بنیادی باتوں کو سمجھ لیں.

Website vs Business Management Software solutions..

ویب سائٹس: انہیں آن لائن گھروں کے طور پر فرض کریں جہاں آپ معلومات تلاش کرسکتے ہیں ، ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں ، یا
سامان خرید و فروخت سکتے ہیں۔
جس طرح حقیقی گھروں کے Address ہوتے ہیں ، اسی طرح WEBSITE میں یو آر ایل (URL) ہوتے ہیں۔
ویب صفحات(webpages) کمرے ہیں، اور ہر page اپنے مقاصد اور خصوصی معلومات کے ساتھ display ہوتا ہے.
جس میں آپ کے لیے فراہم کردہ معلومات اور ریکارڈ ہوتا ہے.
اور آپ کا ویب براؤزر(web browsers) ، جیسے کروم(google chorme ) یا Bing ، وہ ذریعۂ ہے جو آپ کو وہاں لے جاتی ہے! اور اپ کو انٹرنیٹ تک رسائی دیتی ہیں.
جب کہ
Business Management Software solutions..

(بزنس مینجمنٹ سافٹ ویئر) کو سمجھنے کے لیے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ سافٹ ویئر کیا ہوتا ہے basically software ایک پروگرام ہے جس کے ذریعے کمپیوٹر کو اس قابل کیا جاتا ہے کہ وہ مختلف کام سر انجام دے سکیں بنیادی طور پر Software ایک (set of instructions)
ہوتا ہے جسے مختلف قسم کی معلومات کے لیے تیار کیا جاتا ہے اس پروگرام کے ذریعے ہم باسانی کمپیوٹر کو استعمال کرتے ہوئے مختلف قسم کی انفارمیشن کو پروسیس کرتے ہیں

بزنس مینجمنٹ سافٹ ویئر آپ کے کاروبار کو آسانی سے چلانے کے لئے ایک ڈیجیٹل اسسٹنٹ کی طرح ہے۔

یہ ایک مکمل Solution ہوتا ہے جو کہ اپ کے کاروبار کو منظم کرتا ہے یہ sales and purchase کا ریکارڈ رکھتا ہے یہ اپ کو بروقت فیصلے کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے

مختلف قسم کے بزنس مینجمنٹ سولیوشنز سافٹ ویئر اپ کے کاروبار کو بہتر انداز میں سمجھنے اور چلانے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں اس میں مکمل ریکارڈ اور تفصیلی رپورٹ بھی تیار ہوتی ہے رپورٹ تیار ہوتی ہیں
یہ (sales performance)
(Stock details)
انوینٹری کا انتظام کرنے اور گاہکوں کی معلومات کو manage کرنے میں مدد کرتا ہے۔
بزنس مینجمنٹ سافٹ ویئر کی مختلف اقسام ہیں جن پر ہم تفصیل سے next پوسٹ میں بات کریں گے.

05/02/2024

Let's join Technomaitix

آج ہم آپ کو Technomaitix PVT ltd
کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کریں گے جو کہ ایک رجسٹرڈ کمپنی ہے.
Technomaitix (PVT) LTD
آپ کو مختلف قسم کی سروس فراہم کرتی ہے. جس میں شامل ہے
Website Development
Software Solutions
Mobile Applications
And consultancy services

جسے ہم artifical Intelligence کے ذریعے بہت efficient بِنا رہے ہیں.
ہمار ہے پاس انتہائی قابل اور تجربہ کار ٹیم پر مشتمل ڈیویلپرز ہیں جو کہ اپ کے بزنس کے لیے بہترین سافٹ ویئر Solutions بناتے ہیں جس سے اپ کا بزنس تیزی کے ساتھ ترقی کرتا ہے نہ صرف اپ کے قیمتی وقت کو بچاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اپ کے بزنس میں جدت لاتا ہے جس سے اپ کی سیلز بڑھتی ہیں کاسٹ کم ہوتی ہے اور ایفیشنسی بڑھ جاتی ہے

ویب سائٹ ڈویلپمنٹ
ہم مختلف قسم کی ویب سائٹ ڈویلپمنٹ پر کام کرتے ہیں جن میں شامل ہیں
E-commerce website
ای کامرس ویب سائٹ
جو کہ ان لائن سیلنگ پرچیزنگ کی سروسز مہیا کرتی ہیں
Simple Website
سمپل ویب سائٹ کے ذریعے اپ اپنے پروڈکٹس کی تشہیر کرتے ہیں یہ اپ کی معلومات اپ کے کسٹمر تک پہنچاتی ہے یہ اپ کے بزنس کو authenticate کرتی ہے ویب سائٹ کا مقصد اپ کو globally represent کرنا ہے

اس کے علاوہ ہم مہیا کرتے ہیں اپ کو کنسلٹنسی سروسز Consultancy Services

جس کا مقصد اپ کے کام کو اسان کرنا ہے اپ کے ریسورسز کو بچانا ہے اور اپ کے ریسورسز کی بہترین utlization ہوتی ہے.

Technomaitix

11/01/2024

Exciting news! Technomaitix PVT Ltd has applied for registration with Pakistan Software Export Board (PSEB) and Pakistan I.T Industry Association (P@SHA). This strategic move aims to boost global recognition and foster industry collaboration. Stay tuned for updates as we embark on this journey for greater success and opportunities on the national and international stage.

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Technomatics (Pvt) Ltd, Western Bypass Quetta
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00