Quetta Exclusive

Quetta Exclusive

Share

صفحہ بلوچستان اور کوئٹہ کی تازہ، مستند اور بروقت خبروں کے لیے وقف ہے۔
Breaking News | Local Updates |

05/06/2026

کوئٹہ،جان محمد روڈ پر میڈیکل کے لیے لائسنس کی ضرورت ہے
رابطہ نمبر 03337858663

01/06/2026

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی پروفیسر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر منظور احمد ملاقات کر رہے ہی۔

01/06/2026

شیرشاہ سے لاپتہ ہونے والی 2 کمسن لڑکیاں بلوچستان سے بازیاب

01/06/2026

ٹک ٹاک پر سرعام لڑکیوں کو حکا(چلم) سستہ داموں پیکج پر فراہم کرنے والا شخص آخرکار قانون کی گرفت میں آگیا،مقدمہ درج کرکے لڑکیوں کو آنلائن آفرز فراہم کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار۔

31/05/2026

جان محمد روڈ پر میڈیکل کے لیے لائسنس کی ضرورت ہے
رابطہ نمبر 03337858663

31/05/2026

بلوچستان میں ایرانی تیل فی لیٹر 280 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ آپ کے علاقے میں کیا ریٹ چل رہا ہے؟

27/05/2026

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی سے بڑا سوال:
نقصانات کا ازالہ ہوسکتا ہے، مگر بار بار دہشت گردی میں ضائع ہونے والی جانوں کا حساب کون دے گا؟
عوام اب امن اور عملی اقدامات کے منتظر ہیں۔

27/05/2026

❤️ ٰ🌜❤️
#ڈائیوو #کمپنی کے مالک کی جانب سے #ڈائیوو #کمپنی آل منیجمنٹ کی جانب سے اہلان وطن اور تمام عالم اسلام کو دلی #عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو🌷❤️🇵🇰🇵🇰

27/05/2026

❤️ ٰ🌜❤️
#ٹرانسپورٹ #کمپنی کے مالک کی جانب سے #ٹرانسپورٹ #کمپنی آل منیجمنٹ کی جانب سے اہلان وطن اور تمام عالم اسلام کو دلی #عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو🌷❤️🇵🇰🇵🇰

27/05/2026

عید کے دن شاہرگ میں شہید قاہر میانی کے والد اپنے بچے کے جنازے کے ساتھSee more….......😣

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Quetta
87300