Syed Traders . Imported items

Syed Traders . Imported items

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Traders . Imported items, Entrepreneur, RYK, Rahimyar Khan.

08/06/2023

*IMPORTED FOGG*

Small size

Elegant fragrance

Available in 5 colors

All imported items on reasonable prices with good margin

**Syed Traders*
*Imported Items*
*03047475369*
*03238620478**

20/03/2021

اگر 35 سے اوپر کے ہو چلے ہو تو میری یہ چند نصیحتیں یاد رکھنا۔

سب سے پہلی بات

حتی المقدور کوشش کرنا کہ تیری یہ دو چیزیں تیرے قابو میں رہیں؛
پہلی: آپکا فشار خون (بلڈ پریشر)۔
دوسری: اپکے خون میں شکر کا تناسب

دوسری بات

ان سات چیزوں کا استعمال کم سے کم کرنا
پہلی: نمک
دوسری: چینی
تیسری: گوشت یا دیگر محفوظ کردہ غذائیں
چوتھی: سرخ گوشت
پانچویں: دودھ اور اس کی بائی پروڈکٹس
چھٹی: نشاستہ دار غذائیں
ساتویں: كاربونيٹیڈ گیسوں والے مشروبات

تیسری بات

اپنے کھانوں میں ان تین اشیاء کی کثرت کرنا

پہلی: سبزیاں
دوسری: پھل
تیسری: خشک میوہ جات

چوتھی بات

ان تین چیزوں کو بھلانے کی کوشش کرنا
پہلی: تیری عمر
دوسری: تیرا ماضی
تیسری: اگر تیرے ساتھ کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو تو

پانچویں بات

ان چار چیزوں کو، بھلے تیرا جتنا زور لگے، اپنے پاس رکھنا
پہلی: اپنے محبین اور دوستوں سے تعلق
دوسری: اپنے خاندان کا خیال
تیسری: مثبت سوچ
چوتھی: مشاکل کو اپنے گھر سے دور

چھٹی بات

اپنی صحت کی حفاظت کیلئے ان پانچ کا اہتمام رکھنا
پہلا: روزے
دوسرا: ہنسی مذاق اور مسکراہٹیں
تیسرا: مسلسل سفر و سیاحت
چوتھا: جسمانی ورزش
پانچواں: اپنا وزن کم کرنے کےلئے محنت کرنا

ساتویں بات

ان چار باتوں کو کبھی نظر انداز نہ کرنا
پہلی: پانی پینے کیلئے پیاس کا انتظار نہ کرنا
دوسری: نیند کیلئے جماہیوں کا انتظار نہ کرنا
تیسری: آرام کیلئے تھکاوٹ ہونے کا انتظار نہ کرنا
چوتھی: اپنے ریگولر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے بیمار ہونے کا انتظار نہ کرنا

آٹھویں اور سب سے ضروری بات

نمبر ایک: اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط بنا کر رکھنا، تلاوت کا اہتمام، تہجد کی کوشش اور دعاء ومناجات کی کثرت۔

نمبر دو: ذات باری سے استغفار اور آقا حبیبنا مصطفی علیہ السلام پر درود و سلام کی کثرت۔ان سے صحت ، فکر فاقے اورمال میں خیر ہوگی۔ اور دارین کی خوشیاں ملیں گی۔
Copied

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

RYK
Rahimyar Khan
64200