Hum Awaz
ویب سائٹ
عوام پوچھتی ہے: آخر کب تک؟
پٹرول مہنگا، بجلی مہنگی، روزمرہ اشیاء مہنگی — عام آدمی کہاں جائے؟
ہمارا واضح مطالبہ:
✓ پٹرول 150 روپے فی لیٹر کیا جائے
✓ پٹرولیم لیوی ختم کی جائے
یہ صرف مطالبہ نہیں، عوام کی ضرورت ہے۔
آواز بلند کریں، حق مانگیں!
01/06/2026
خانیوال حوا کی بیٹیوں کو تحفظ کب ملے گا؟ 💔چک 168/10-R میں علیشا نے ہراساں کرنے سے منع کیا تو اوباش لڑکوں نے اس پر اور اس کے بھائی پر چھریوں کے وار کر کے انہیں لہولہان کر دیا۔ بھائی کی حالت تشویشناک، آئی سی یو میں ہے۔یہ صرف ایک خاندان کا درد نہیں، ہر اس ماں باپ کا سوال ہے جو بیٹی کو گھر سے بھیجتے وقت ڈرتا ہے۔ملزمان کی فوری گرفتاری اور سخت سزا انتہائی ضروری ہے ۔ محفوظ پنجاب نعرے نہیں، عمل چاہتا ہے!
24/05/2026
یدھڑ اور ایک چڈھر ایک دوسرے کو حراساں کرنے کے لیے مری ہوٹل میں کمرہ بک کرواتے ہوئے 😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan