Qadri Razvi Studio
This Channel is created for Naat Videos or Short Clips. This channel is good for Islamic Community.
🍁 یہ دل بھی تمھاراﷺ ہے یہ جان بھی تمہاریﷺ ہے 💯
💫یاعلی رضیﷲعنہ، یاعلی رضیﷲعنہ، یاعلی رضیﷲعنہ🍁
11/03/2026
✍️ یوم شہادت
فرمان مولا مشل کشا علی المرتضی شیر خدا کرم اللہ وجہہ الکریم؛
"فرمانِ مصطفیٰﷺ"
عَلِيٌّ مِّنِّيْ وَ أنَا مِنْهُ"
💫علی(رضیﷲعنہ) مجھ(ﷺ) سے ہے اور میں(ﷺ) علی(رضیﷲعنہ) سے ہوں💞
اس شہیدِ بَلا شاہِ گُلگُوں قَبا
بیکسِ دَشتِ غربت پہ لاکھوں سلام
10/03/2026
"فتح مکّہ 20 رمضان المبارک فتح مُبین"
08/03/2026
🍁17 رمضان المبارک "یوم الفرقان"🍂
313 Vs 1000
" جاں نثارانِ بَدر و اُحد پر درود"
"حق گزارانِﷺ بیعت پہ لاکھوں سلام"
🍂17 رمضان المبارک یومِ وِصال "اُم المُومنین حضرتِ سیدہ عائشہ صدیقہ رضیﷲعنہا"🍁
08/03/2026
🍂17 رمضان المبارک یومِ وِصال "اُم المُومنین حضرتِ سیدہ عائشہ صدیقہ رضیﷲعنہا"🍁
05/03/2026
✍️ 15 رمضان المبارک یوم ولادت باسعادت پاک مبارک ہو حضرت سیدنا امام حسن المجتبی پاک رضیﷲعنہ🍁
🔸 ایصال ثواب کا طریقہ ایک مرتبہ سورة فاتحہ، ٣ تین مرتبہ سورةاخلاص ٣تین مرتبہ درود شریف اول و آخر پڑھ کر ان کے بارگاہ میں ایصال ثواب کریں 🤲🏻
05/03/2026
_حَسنِ مُجتبٰی سَیِّدُ الْاَسْخِیَا_
_اکبِ دُوشِ عزت پہ لاکھوں سلام_
15 رمضان المبارک یومِ وِلادت حضرت اِمام حسن مُجتبٰی رضیﷲعنہ
حَسنِ مُجتبٰی سَیِّدُ الْاَسْخِیَا
راکبِ دُوشِ عزت پہ لاکھوں سلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rahimyar Khan
64200