MarkazPro
Digital Marketing & Graphic Designer
آج انسٹیٹیوٹ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حوالے سے ایک زبردست سیشن ہوا، جہاں ہم نے اس ہنر کی اہمیت اور اس کے فوائد پر تفصیل سے گفتگو کی۔ 🎓✨
یاد رکھیں، آج کا دور ڈیجیٹل سکلز کا ہے! اگر آپ کے پاس کوئی بہترین پروڈکٹ ہے اور آپ اسے بڑے پیمانے پر سیل کرنا چاہتے ہیں تو پریشان نہ ہوں، ہم سے رابطہ کریں۔ بطور ڈیجیٹل مارکیٹر، ہم آپ کے برانڈ کو ڈیجیٹل دنیا کی پہچان بنائیں گے اور آپ کی سیلز بڑھانے میں مدد کریں گے!
24/04/2026
My Design
11/04/2026
My Design
Food Menu
10/04/2026
My Design
10/04/2026
سوشل میڈیا پر میری ایک پہچان کیسے بنی؟؟؟
سوشل میڈیا پر ایکٹو رہنا صرف ایک عادت نہیں… یہ آج کے دور کی ایک ضرورت بن چکی ہے۔
آج کی دنیا میں پہچان صرف آپ کے شہر، ڈگری یا نوکری سے نہیں بنتی… بلکہ اس بات سے بنتی ہے کہ آپ خود کو دنیا کے سامنے کیسے پیش کرتے ہیں۔ اور سوشل میڈیا وہ پلیٹ فارم ہے جہاں آپ اپنی سوچ، اپنی صلاحیت اور اپنے کام سے اپنی پہچان بنا سکتے ہیں۔
اکثر لوگ سوچتے ہیں کہ “میرے پاس ایسا کیا ہے جو میں شیئر کروں؟”
لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان کے پاس کچھ نہ کچھ قیمتی ضرور ہوتا ہے کوئی علم، کوئی تجربہ یا کوئی ہنر اگر آپ اسے دنیا کے ساتھ شیئر نہیں کریں گے، تو لوگ آپ کو کیسے جانیں گے؟
سوشل میڈیا پر ایکٹو رہنے کا مطلب صرف پوسٹ کرنا نہیں… بلکہ یہ ہے:
اپنی آواز کو لوگوں تک پہنچانا
اپنی فیلڈ میں اپنی موجودگی ثابت کرنا
لوگوں کے ساتھ کنکشن بنانا
اور سب سے اہم… خود پر اعتماد پیدا کرنا
یاد رکھیں…
جو نظر آتا ہے، وہی بکتا ہے… اور جو مسلسل نظر آتا ہے، وہی یاد رہتا ہے۔
آج اگر آپ خاموش ہیں، تو کوئی اور آپ کی جگہ لے رہا ہے۔
جو لوگ روز کچھ نہ کچھ سیکھ رہے ہیں، شیئر کر رہے ہیں، اور خود کو بہتر بنا رہے ہیں… وہی آگے بڑھ رہے ہیں۔
سوشل میڈیا آپ کا ڈیجیٹل Resume ہے۔
یہاں آپ بغیر کسی سفارش کے خود کو ثابت کر سکتے ہیں۔
یہاں آپ اپنی پہچان خود بنا سکتے ہیں۔
تو اپنے کام کو اپنی سکل کو سوشل میڈیا پر شیئر کریں تاکہ آپ کی بھی ایک ڈیجیٹل پہچان بن سکے۔
09/04/2026
تائج بولتے ہیں! 🚀
کیا آپ اپنے بزنس کی Reach، Growth یا اپنے Brand کی پہچان (Awareness) بڑھانا چاہتے ہیں؟ 📈
فیس بک ایڈز کے ذریعے اپنے پیج کی انگیجمنٹ، لائکس اور ویوز کو اب ایک نئی بلندی پر لے جائیں۔ جیسا کہ آپ ہمارے کلائنٹس کے فیڈ بیک میں دیکھ سکتے ہیں، ہماری اسٹریٹجی سے نہ صرف انگیجمنٹ بڑھتی ہے بلکہ آپ کا برانڈ لوگوں کی نظروں میں بھی آتا ہے۔
✅ بزنس گروتھ
✅ برانڈ کی پہچان
✅ ٹارگٹڈ آڈینس تک رسائی
اگر آپ بھی اپنے بزنس کو پروفیشنل طریقے سے گرو کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی ان باکس میں رابطہ کریں یا نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں! 📩"
09/04/2026
client work
الحمدللہ ، ایک اور کامیاب مہم! 🚀
بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ایڈز مہنگی ہوگئی ہیں ، لیکن صحیح ٹارگٹنگ اور بہترین حکمت عملی سے سب کچھ ممکن ہے صرف550 روپے میں
4,800 سے زائد رزلٹس حاصل کیے
فی رزلٹ قیمت : صرف 0.11 روپے (11پیسے)
کل رسائی : 85,000 سے زائد لوگ
اگر آپ بھی اپنے بزنس یا پیج کو اسی طرح کم بجٹ میں گرو کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں ✨
07/04/2026
صبح بخیر!
ہر نیا دن ایک موقع ہے اپنی زندگی اور کام کو بہتر بنانے کا۔ اللہ کی رضا کے لیے ہم جو محنت کرتے ہیں، وہ کبھی ضائع نہیں جاتی۔ روزمرہ کے کاموں میں مصروف رہ کر بھی ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہر چھوٹا قدم، ہر کوشش، اور ہر فیصلہ اللہ کے نزدیک قیمتی ہے۔
میں بھی اپنی محنت میں یہی کوشش کرتا ہوں کہ اپنے بزنس اور کام میں ایمانداری، خلوص، اور حکمت کے ساتھ آگے بڑھوں، اور اپنے کلائنٹس کے لیے بہترین نتائج فراہم کروں۔
آج کا دن دعا اور شکر کے ساتھ شروع کریں، اور اپنے ہر عمل میں اللہ کی رضا کو ترجیح دیں۔ اللہ ہمیں برکت دے کہ ہم نہ صرف اپنے کام میں کامیاب ہوں بلکہ دوسروں کے لیے بھی مفید ثابت ہوں۔
31/03/2026
Prompt: High-end commercial beauty product photography of a (liquid highlighter bottle) labeled “(GlowMist Radiance Drops)”, centered on a (warm golden sunset gradient background) with luminous reflections. The bottle is made of (clear glass with golden shimmer liquid inside) and glowing droplets splashing gently around it.
Click here to claim your Sponsored Listing.