786 ijaz workshop
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 786 ijaz workshop, Public Figure, Kaccha sadiqabad Road islamia colony Chowk, Rahimyar Khan.
04/05/2026
اگر یہ والا ایکسل ٹوٹ جائے تو اسے بڑی آسانی سے خود بنا سکتے ہیں تاکہ یہ بالکل نیا جیسا لگے۔،،🚜🚜🛠️🔩⚙️
15/04/2026
یہ ایک مشین ہے جو پالش والی ڈبی کی کناروں کو موڑنے اور ڈورا ڈالنے کا کام کرتی ہے ،،،🛠️⚒️🤔🤔💯
Lathe machine work
゚viralシalシ
ٹریکٹر کا ٹول باکس
25/03/2026
ٹریکٹر کے ٹول باکس کو نئی زندگی دینے کا وقت آ گیا ہے، ایک نئے سرے سے بنایا جانا چاہئے، یہ
ایک نئی شروعات کی طرف قدم ہے۔
11/03/2026
ٹریکٹر کا سٹیرنگ ریپیئر ہو رہا ہے، کیا کسی کو معلوم ہے کہ یہ کس ٹریکٹر کا سٹیرنگ ہے؟ 🤔🚜💨
゚viralシalシ
ٹریکٹر کے پچھلے حصے سے اواز ارہی تھی سب کہہ رہے گیئر سے اواز ارہی ہے لیکن اصل مسئلہ کچھ اور نکلا
ہانڈی کا بیرنگ سائز ختم ہو گیا تھا
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rahimyar Khan