Digital Master

Digital Master

Share

An institute of quality education & professional training

23/04/2025

اب کمپوزنگ سے جان چھڑوائیے۔ ٹیچرز صرف ٹیچنگ کریں گے اورہم آپکو دیں گے سال بھر کےکمپوزڈ ٹیسٹ
جنکو آپ اپنی مرضی سےedit بھی کر سکتے ہیں اور أپ پی ڈی ایف فاٸل بھی حاصل کر سکتے ہیں۔دونوں کی قیمت الگ الگ ہے۔
نیا سلیبس 2025 نئی ٹیسٹ سیریز
=========================
سال بھر کے ٹیسٹ
📌جو ٹیسٹ پیپرز آپ پی ڈی ایف فائل میں لے گئے ان پرآپ کے ادارے کا نام اور مونوگرام ہماری ٹیم لگا کر دے گی۔
ٹیسٹ پیپرز کے ایم ایس ورڈ اور پی ڈی ایف فائل میں چار راونڈ ہیں ۔
راؤنڈ 1️⃣ چیپٹر وائز ٹیسٹ
راؤنڈ 2️⃣ دو دو چیپٹر کے پیپرز
راؤنڈ 3️⃣ ہاف بک پیپرز
راؤنڈ 4️⃣ فل بک پیپرز
Matric Test Series
( Urdu + English Medium)
Total No. of Tests of 9th + 10th: 237
Details of subjects and prices
====================
Subjects available for 9th Class
1) Biology
2) chemistry
3) English
4) Maths
5) Islamiat
6) Tarjma Tul Quran
7) Physics
😎 Urdu
9) Computer
10 ) Pak Studies
====================
Subjects available for 10th Class
1) Biology
2) chemistry
3) English
4) Maths
5) Physics
6) Urdu
7) Computer
😎 Pak Studies
9) Tarjma Tul Quran
10) Islamiat
=========================
*Prices For Matric Classes *
9th Class all subjects
(Ms Word Files): 3000
10th Class all subjects (Ms Word Files): 3000
9th + 10th = 5000 pkr
9th Class all subjects PDF Files 2000
10th Class all subjects PDF Files 2000
9th + 10th = 3500 pkr
9th and 10th One subject test word file. 800 pkr
With Free PDF Books of all subjects of 9th and 10th class .
========================
Intermediate Test Series
Fsc Pre Medical/
Pre-Engineering and ICS Available Tests
Intermediate Part-1
+
Intermediate Part-2
Subjects and Price Details
====================
Subjects available for 1st Year
1) Biology
2) chemistry
3) English
4) Maths
5) Islamiat
6) Tarjma Tul Quran
7) Physics
😎 Urdu
9) Computer
========================
Subjects available for 2nd Year
1) Biology
2) chemistry
3) English
4) Maths
5) Physics
6) Urdu
7) Computer
😎 Pak Studies
9) Tarjma Tul Quran
========================
Prices For Intermediate Class
11th Class all subjects
(Ms Word Files): 3000
12th Class all subjects (Ms Word Files): 3000
11th + 12th = 5000 pkr
11th Class all subjects PDF Files 2000
12th Class all subjects PDF Files 2000
11th + 12th = 3500 pkr
11th and 12th One subject test word file. 800 pkr
With Free PDF Books of all subjects of 11th and 12th class .
=========================
Note
All tests are Conceptual and Analytically prepared and composed by our professional subject specialists Teachers According to Board pattern of Annual Exam
CHAT ON WHATS APP:
Https://wa.me/+923353125603

21/04/2025
15/08/2024

خوشخبری اگر آپ سکول کالج یا اکیڈمی چلا رہے ہیں یا استاد ہیں اور
اپنے بچوں کو خوشخط لکھنا سکھانا چاہتے ہیں یا خوشخط لکھنا سیکھنا چاہتے ہیں ۔ تو ہم آپ کیلئے لائے ہیں خوشخطی کی پانچ کتابوں کا سیٹ۔ جن میں ایک سے بڑھ کر ایک کتاب ہے خوشخط لکھنے کا خزانہ۔ اس بات کی گارنٹی ہے کہ جو کوئی ان کتابوں کو پڑھ لے گا اس کی لکھائی بہتر سے بہترین ہو جائے گی۔آج کل بچے دوسرے مضامین میں اچھے نمبرز لیتے ہیں لیکن اردو کی لکھائی اچھی نہ ہونے کی وجہ سے یا تو فیل ہو جاتے ہیں یا ان کا رزلٹ اتنا برا آتا ہے کہ بچے کی ساری محنت ضائع ہو جاتی ہے۔اب خوشخط اکیڈمیوں کی بھاری فیسوں سے جان چھڑائیں۔اپنے بچوں کا وقت بچائیں اور گھر بیٹھ کر ان کتابوں کی مدد سے خود اپنے بچوں کو لکھائی سکھائیں۔ان کتابوں میں اتنے آسان انداز میں اتنی تفصیل کے ساتھ کیلی گرافی یعنی خوشخطی کے بارے میں سمجھایا گیا ہے کہ بچے سے لے کر بوڑھے تک تمام عمر کے افراد آسانی سے گھر بیٹھے خوشخط لکھنا سیکھ سکتے ہیں اور دوسروں کو سکھا بھی سکتے ہیں۔ ان کتابوں کی رعایتی قیمت صرف 600 سو روپے ہے۔ یعنی فی کتاب صرف 120 روپیہ۔ آپ بچوں کی سکولوں کی فیسیں تو ہزاروں لاکھوں میں دیتے ہیں لیکن لکھائی کی طرف توجہ ہی نہیں دیتے۔ ان کتابوں کی اصل قیمت چھ ہزار سے بھی زیادہ ہے لیکن ہم نے ان کتابوں کی قیمت صرف 600 سوروپے اس لیے رکھی ہے کہ ہر کوئی ان کو حاصل کرکے اپنی اور اپنے بچوں کی لکھائی کو بہتر بنا سکے۔یہ کتابیں PDF کی شکل میں آپ کو ابھی موبائل پر ہی مل جائیں گی۔آپ اگر ان میں سے کسی کا پرنٹ نکلوانا چاہیں تو آسانی سے نکل آئے گا کیونکہ ان کو بہت اچھی کوالٹی میں تیار کیا گیا ہے۔PDF کتاب کو جب چاہیں جہاں چاہیں اپنے موبائل یا کمپیوٹر میں آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ نہ کتاب گم ہونے کا ڈر۔اور نہ کتابیں خراب ہونے کا خدشہ۔تو پھر دیر کس بات کی؟ ابھی نیچے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر آرڈر کریں اور ابھی حاصل کریں کیلی گرافی یعنی خوشخطی سیکھنے کی یہ پانچ نایاب کتابیں۔اس بات کی گارنٹی ہے کہ آپ ان کتابوں کو پڑھ کے اچھا لکھنا سیکھ جائیں گے.
Https://wa.me/+923214587123
Imran Khalid

Want your school to be the top-listed School/college in Raiwind?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Lahore Road
Raiwind
55150