Jamaat e Islami & Alkhidmat Foundation Raiwind
Jamaat-e-Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! The largest Religious - Political party o The largest Religious - Political party of Pakistan.
28/10/2025
حکومت کی جانب سے پینتیس سو روپے من گندم کی امدادی قیمت مسترد کرتے ہیں، فی من پنتالیس سو روپے میں خریدی جائے۔ انگریزوں کی وفاداری سے حاصل کی گئی جاگیروں کو چھوٹے کاشتکاروں میں تقسیم کیا جائے، اس مطالبہ کو پوری قوم کی آواز بنا دیں گے۔
23/10/2025
21/10/2025
⚡ کراچی کے عوام کے لیے بڑا ریلیف! ⚡
منعم ظفر خان (امیر جماعت اسلامی کراچی) کی قیادت میں تاریخی کامیابی
نیپرا نے منعم ظفر خان و دیگر کی نظرِ ثانی درخواستوں پر بڑا فیصلہ سنا دیا:
🔹 کے الیکٹرک کا ٹیرف سات سال کےلئے 7 روپے 60 پیسے فی یونٹ کم
🔹 ڈالر بیسڈ منافع اب پاکستانی روپے میں تبدیل
جماعتِ اسلامی کا سب سے بڑا عوامی مطالبہ منظور!
یہ جیت کراچی کی ہے، یہ جیت عوام کی ہے!
21/10/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Raiwind
12/10/2025