Skill Development Center
Improvement, Success, Challenge, Creativity, Confidence, Connection
25/10/2025
خواتین کے لیے روزگار کا شاندار موقع! 🌸
اگر آپ راولا کوٹ میں شادیوں یا تقریبات میں سروس فراہم کر سکتی ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔
📍 *مقام*: Skill Development Center, Bank Road Rawalakot
📞 *رابطہ*: 03414448906
باوقار ماحول اور مناسب معاوضہ یقینی!
03/04/2025
میٹرک سے فری ہونے والی طالبات کے لیے خوشخبری.!!!!
کیا آپ اپنی بچیوں کو جدید سکلز سکھانا چاہتے ہیں.؟؟؟
لیکن مخلوط نظام سے پریشان ہو کر بچیوں کو گھر ہی بٹھائے رکھا ہے تو سکل ڈویلپمنٹ سنٹر راولاکوٹ لایا آپ کے لیے پر سکون ماحول اور ہر قسم کے کورسز ایک ہی چھت تلے۔
جہاں ہیں تمام کورسز صرف خواتین کے لیے۔
آپ نے سلائی، کڑھائی سیکھنی ہو یا بیگ بنا کر پیسے کمانے ہوں۔ آپ نے کمپیوٹر سیکھنا ہو یا گرافک ڈیزائننگ اور دیگر سکلز سیکھ کر جدید دُنیا میں قدم رکھنا چاہیں۔ اگر آپ نئے نئے کھانے پکانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ کو بیکنگ اور طرح طرح کی ریسیپیز میں مہارت حاصل کرنا چاہتے تو ہمارے پاس آپ کے لیے ہر طرح کے کورسز موجود ہیں۔
ابھی رابطہ کریں اور جانیں ان کورسز کی مزید تفصیلات۔
رابطہ نمبر:
+923414448906
10/02/2025
ہم آفر کر رہے ہیں بیسک سلائی کورس۔۔جو آپ کو سلائی کے بنیادی اصول سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔اس کورس میں آپ کو ڑرافٹنگ ،کٹنگ اور سٹیچنگ کی تمام بنیادی چیزیں سکھائی جائیں گی۔۔
سلائی کے آلات کے بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کی جاۓگی
رجسٹریشن کیلئے رابطہ کریں
03414448906
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Rawala Kot