Diya

Diya

Share

Allhamdulillah~| Entrepreneur work from home at oriflame💟. Join us✌

Photos from Diya's post 03/07/2025

صرف 7 دن استعمال کرنے سے اتنا بہترین رزلٹ مل گیا👆

صرف کریک ایڑیاں ٹھیک نہیں ہوئیں۔۔بلکہ پورے پاؤں کی سکن ہی صحت مند ہو گئی۔۔اور پنکش کلر ہو گیا۔۔

پاؤں کے ہر مسئلے کا حل ہے اس کریم میں۔۔۔👆

اس کریم کی قیممت 2399 روپے ہے👆 اور quantity اسکی 75ml ہے۔۔👆 یہ ایک کریم پانچ چھ مہینے ختم نہیں ہوتی۔۔ایک دفعہ خریدیں پھر آئیڈیا ہوگا کہ یہ بالکل بھی مہنگی نہیں ہے۔۔۔۔رزلٹس فوری ملتے۔۔گھر کے جوان بوڑھے سب استعمال کر سکتے ہیں ۔۔اور سب استعمال کریں پھر بھی تین چار مہینے ختم نہیں ہوگی۔۔۔

یہ اوپر امیج میں feetup کریم جو کہ خاص طور پر پھٹی ایڑیوں کے علاج کے لیے ہے۔۔۔۔یہ پروڈکٹ ایسی ہے۔۔۔۔جو آپکے گھر میں بوڑھے سے بوڑھے بندے سے لے کر بچے تک سب استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔

ایڑیاں پھٹی ہیں۔۔۔پاؤِں کی انگلیاں خراب ہیں۔۔۔۔پاؤں کی سکن ڈیمج ہے۔۔۔۔ہر طرح کے مسائل کے لیے جادو کی طرح ورک کرتی ہے۔۔۔اور سب سے اچھی بات کہ ایک ہفتے کے اندر رزلٹس دیتی ہے۔۔۔۔۔

اگر آپ یہ پروٍڈکٹ اپنے گھر منگوا کر رکھیں اور گھر والوں کو استعمال شروع کروائیں اور جو بھی کوئی آپکے گھر آئے اسے try کرنے کے لیے تھوڑی سی کسی جار میں ڈال دیں۔۔۔۔اسکی quantity بھی ایسی ہے کہ سب لوگ استعمال کریں صبح شام تب بھی نہیں ہونی ختم جلدی۔۔۔۔

For Order Dm me on WhatsApp: 03169931115
Thanks.

02/07/2025

پروڈکٹ آف دا ویک یہ ہے۔۔👆

8 جولائی تک ہے ڈسکاؤنٹ۔۔۔👆

یہ فیس واش بیسٹ ہے جنکی بہت آئلی سکن ہوتی ہے۔۔آئل کنٹرول نہیں ہوتا بالکل بھی۔۔۔انکے لیے جادوانہ کام کرتا ہے۔۔

اور جن ممبرز کی آئلی سکن کے ساتھ ایکنی ہوتی ہے۔۔کسی بھی طرح کی ایکنی ہو۔۔جڑ سے ختم کر دے گا یہ فیس واش ایکنی کو۔۔۔

🌿LOVE NATURE 🌿

🍋Purifying Gel Wash with Organic Tea Tree & Lime🍋

🌿اس جیل واش میں قدرتی اجزاء Tea Tee اور Lime شامل ہیں.ان قدرتی اجزاء میں antimicrobial خصوصیات موجود ہوتی ھیں.یہ اجزاء blemishes کو ثارگٹ کرتے ہیں.اور سکن کو اندر سے صاف کرکےسکن ٹون بہتر کرتے ہیں🌿

🌿اس میں شامل Organic Lime سکن ٹون کو بہتر بناتا ھے اور سکن کو ہائیڈریٹ رکھتا ھے.موائسچر کو لاک کرتا ھے🌿

🌿یہ پراڈکٹ ڈدماٹولوجیکلی ٹیسٹڈ ھے اور biodegradable ھے.یہ پیرابن اور سیلیکون فری ھے.🌿

🍋Best for Oily Skin Type🍋

Code #34841
Quantity :125ml
Actual Price: 1949
*Discounted Prices: 1369*

Order Now only on WhatsApp 03169931115

31/05/2025

Hurry up 😀 limited deals available hyn or b delas available hyn order kay liay inbox kren .... Whitening deal 🤝 for students

Photos from Diya's post 11/05/2025

Scam Alert 😡⚠️

Inki website say 2 dresses order kia thay xl size kay but wo b bohut ziyada tang thay jabky website per 7 days return policy available likh kay yah log sale ker rahy jab return kay liay msg kia tu ignore ker dea.

( Low quality stuff )

Sab log isko report kren or is post ko share kren takay mazeed log inkay fraud me na ay or na e unka nuqsan hu.

collection
brand

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Bilal Street
Rawalpindi West Ridge

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00