Inter Service Intelligence
ISPR. MI. ISI
پاڪستان انٽر سروس انٽيليجنس (سنڌي)
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا وفد کے ہمراہ ولیِ عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر دورہء سعودی عرب
گذشتہ شب عمرہ کی سعادت، پاکستانی وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا
وزیراعظم اور آرمی چیف نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکرانہ ادا کیا
پاکستان کی معاشی میدان اور عوامی فلاح کیلئے اقدامات کے حوالے سے حالیہ کامیابیوں پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہوئے ملکی ترقی و خوشحالی کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ بالخصوص ظلم و جبر کے شکار کشمیری و فلسطینی مسلمان بہن بھائیوں کیلئے خصوصی دعائیں کیں
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی اور وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ تھے
03/06/2025
فیلڈ مارشل سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج ایک طوفان کی مانند اُبھری، جو وطنِ عزیز کی مٹی سے بیرونی سازشوں اور غیر ملکی ایجنڈے پر چلنے والی ہر بدی کو نیست و نابود کر رہی ہے
02/06/2025
میں آج جو کچھ بھی ہوں ، اپنے والدین اور اساتذہ کرام کی وجہ سے ہوں، فیلڈ مارشل
پاکستان کی اگلی نسلوں کی کردار سازی اساتذہ کرام کی ذمہ داری ہے ، فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب
اساتذہ نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسلوں کو بتانی ہے،
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.