Islamic world
Islamic Wallpapers Pictures Of Holy Places And Information About Islam http://islamicworld5.blogspot.com
**محبت کی ابتدا صرف نکاح ہے**
میرا دعویٰ ہے کہ عورت سے سچی محبت صرف اس کا شوہر ہی کر سکتا ہے، اور مرد سے سچی محبت صرف اس کی بیوی ہی کر سکتی ہے.
محبت ہمیشہ وقت لیتی ہے، انڈرسٹینڈنگ مانگتی ہے.جس کیلیے ایک دوسرے کا ساتھ لازمی ہے.نکاح اور شادی اس کا بیسٹ وے ہے.
باقی تمام راستے گمراہی،
بے راہروی اور رسوائی کا باعث ہیں. لہذا مرد اور عورت کی محبت کی ابتدا صرف نکاح ہی ہے.
اللہ ہم سب کو دنیا اور آخرت میں حلال رشتوں کا بہترین اور پُرسکون ساتھ عطا فرماۓ. اور حرام سے دور رہنے کی توفیق عطافرمائے.
**آمین یارب العالمین**
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Rawalpindi West Ridge
46000