Complete Staff Solutions - SDQ
Complete Staff Solutions is a Jobs Recruiter Company And RYK & SDQ No.1 Academy. We Provide Jobs And
25/12/2022
اسلام وعلیکم! رحیم یارخان میں کامیابی کے بعد ہم نے اپنے تمام کورسز کا اجرا اپنی اس برانچ میں بھی کردیا ہے تاکہ یہاں کے بے روزگار لڑکے اور لڑکیاں آن لائن اور فزیکل کورس کرکے روزگار کما سکیں اور ہم نے مورخہ 26 دسمبر بروز سوموار کو 2بجے اپنے کورسز (1)- ڈیٹا انٹری (2)- گیسٹ پوسٹنگ (3)- گرافک ڈیزائننگ (4)- سوشل میڈیا مارکیٹنگ (5)- کمپیوٹر آپریٹر اینڈ آفس پروفیشنل۔ کے فری ڈیمو سیسیشنز رکھے ہیں جس میں کورسز کی مکمل آگاہی فراہم کی جائے گی۔
کمپلیٹ سٹاف سلوشنز کی اولین ترجیح بے روزگاری کا خاتمہ ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے آنلائن کورسز کروائے جارہے ہیں ۔
جابز :- ہم بے روزگار لڑکوں اور لڑکیوں کو پرائیویٹ سیکٹرز میں ان کی قابلیت کی بنیاد پر جابز فراہم کریں گے نیز جابز کے سلسلے میں ان کی ہر طرح کی رہنمائی کرے گے ۔
ویزے :- لوکل جابز کے ساتھ ساتھ ہم بیرون ممالک میں بھی ہم ملازمت کےمواقع فراہم کرتے ہیں جس کے لیے ہمارے پاس دبئی اور سعودیہ کے بڑی تعداد میں ویزے دستیاب ہیں ۔
آکیڈمی :- ہم بے روزگار عوام کو روزگار فراہم کرنے کے مختلف آنلائن اور فزیکل کورسز کروا رہےہیں جس میں آپ گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں روپے کماسکتے -
مزید معلومات کے لئے دئے گۓ نمبر پر رابطہ کریں یا ہمارے آفس وزٹ کریں-
CEO : سکندر علی
0313-6401433
آفس ایڈریس
منٹھار روڈ نزد اٹک پٹرولیم پمپ - صادق آباد
روزانہ کی جاب انفارمیشن اور ویزوں کے لیے ہمارے فیسبک پیج Follow کریں۔
صادق آباد اور رحیم یار خان میں پرائیویٹ جابز کی اپڈیٹس کے لیے مندرجہ پ وچذیل گروپس کو جوائن کریں۔ اور اپنی پسند کا بہترین روزگار حاصل کریں۔
CSS RYK (01)
https://chat.whatsapp.com/BZZ1u09PVKZ02GdFOT3cKd
CSS RYK ( 02 )
https://chat.whatsapp.com/LrBf7Lw3e69GQ3n3viEtjN
CSS RYK ( 03 )
https://chat.whatsapp.com/KzvLvC8ECoP3GQVEh5CwQt
16/12/2022
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
-!!🕋🥰 𝐁𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐭𝐢𝐦𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐢𝐧𝐬𝐢𝐝𝐞 𝐤𝐚𝐛𝐚𝐡 𝐩𝐢𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞..!❤️𝐌𝐲 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐟𝐮𝐥𝐟𝐢𝐥𝐥 𝐚𝐥𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐰𝐢𝐬𝐡𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐧𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐣𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡...!!🥀💖
ہمارے پاس دبئی اور سعودیہ کے ہر قسم کے ورک ویزے دستیاب ہیں۔
ہمارہ ادارہ کمپلیٹ سٹاف سولیوشن لوکل جابز کے ساتھ ساتھ اب بیرون ممالک بھی جابز فراہم کر رہا ہے تو دیر نہ کریں آج ہی اپنی کوالیفیکیشن اور تجربہ کی بنیاد پر بیرون ممالک جاب حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لئے دئے گۓ نمبر پر رابطہ کریں یا ہمارے آفس وزٹ کریں-
CEO : سکندر علی
0313-6401433
آفس ایڈریس
منٹھار روڈ نزد اٹک پٹرولیم پمپ - صادق آباد
روزانہ کی جاب انفارمیشن اور ویزوں کے لیے ہمارے فیسبک پیج Follow کریں۔
صادق آباد اور رحیم یار خان میں پرائیویٹ جابز کی اپڈیٹس کے لیے مندرجہ پ وچذیل گروپس کو جوائن کریں۔ اور اپنی پسند کا بہترین روزگار حاصل کریں۔
CSS RYK (01)
https://chat.whatsapp.com/BZZ1u09PVKZ02GdFOT3cKd
CSS RYK ( 02 )
https://chat.whatsapp.com/LrBf7Lw3e69GQ3n3viEtjN
CSS RYK ( 03 )
https://chat.whatsapp.com/KzvLvC8ECoP3GQVEh5CwQt
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sadiqabad
64350
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 19:00 |
| Tuesday | 11:00 - 19:00 |
| Wednesday | 11:00 - 19:00 |
| Thursday | 10:00 - 19:00 |
| Friday | 01:00 - 19:00 |
| Saturday | 10:00 - 19:00 |