Friends Property Advisor
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Friends Property Advisor, Real Estate, Zor Kot Road Near The Knowledge School Sadiqabad, Sadiqabad.
11/07/2026
💰 ڈیمانڈ: 1 کروڑ 50 لاکھ روپے
صادق آباد، عدالت چوک کے بالکل قریب، جناح ٹاؤن والی روڈ، مسجد قبا سے پہلے۔ 6 مرلہ 6 سرسائی ڈبل کارنر پلاٹ پر تعمیر شدہ کمرشل اینڈ ریزیڈنشل مکان برائے فروخت
اگر آپ ایسی پراپرٹی کی تلاش میں ہیں جو رہائش کے ساتھ ساتھ بہترین کمرشل ویلیو بھی رکھتی ہو، تو یہ ڈبل کارنر مکان آپ کے لیے ایک شاندار موقع ہے
✔️ کمرشل اور ریزیڈنشل دونوں مقاصد کے لیے موزوں
✔️ 4 کشادہ اور ہوا دار کمرے
✔️ خوبصورت برآمدہ اور اوپن سہن
✔️ وسیع اور کھلا کچن
✔️ کھلی اور کشادہ چھت
✔️ گیراج
✔️ 1 بجلی کا میٹر
✔️ 1 گیس کا میٹر
✔️ واٹر سپلائی کا کنکشن موجود
✔️ عدالت چوک، مسجد، مارکیٹ، سکول اور دیگر ضروری سہولیات چند منٹ کی مسافت پر
📞 وزٹ اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
Friends Property Advisor
زور کوٹ روڈ، نزد The Knowledge School، صادق آباد
📱 0308-3652551
📱 0316-3652556
☎️ 068-5957822
09/07/2026
💰 ڈیمانڈ: 5 لاکھ روپے فی مرلہ
📍صادق آباد، ماڈل ٹاؤن کے قریب، کنال ویو سوسائٹی میں 10 مرلہ کارنر پلاٹ برائے فروخت
پلاٹ کا سائز 50×55
• بہترین اور پرکشش لوکیشن
• 30 فٹ کشادہ روڈ
• زیرِ زمین میٹھے پانی کی سہولت
• رہائش اور سرمایہ کاری، دونوں کے لیے بہترین انتخاب
📌 وزٹ اور مزید معلومات کے لیے:
Friends Property Advisor
زور کوٹ روڈ، نزد دی نالج سکول، صادق آباد
📞 0308-3652551
📞 0316-3652556
☎️ 068-5957822
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sadiqabad
64350