M Hanif Reporter
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Hanif Reporter, Journalist, Railway station, Sadiqabad.
27/05/2026
05/05/2026
صادق آباد اسسٹنٹ کمشنر عمران رسول رانجھا نے پیرا فورس کو فعال کردیا
پیرا فورس کے نوجوانوں کا فلیگ مارچ شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیلئے منادی کروا دی گئی
پیرا فورس اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کی ہدایات پر کل سے بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سمیت اپنی ذمہ داریاں شروع کرے گی
21/04/2026
رحیم یارخان میں اشیاء خورونوش تھوک نرخ (فی کلو) پرچون نرخ (فی کلو)
نافذ العمل 16اپریل 2026
1 چاول سپر کرنیل باسمتی پکی (نیا) 285 290
2 چاول کائنات (سیلہ + پکی پرانی) 315 320
3 چاول ڈبل سٹیم (عام) 325 330
4 چاول اری-6 94 96
5 دال چنا (سپریم) 215 220
6 دال چنا (موٹی) 205 210
7 دال چنا (باریک) 200 205
8 دال مسور (موٹی) 205 210
9 دال ماش (SQ) 375 380
10 دال ماش (دھوئی) 395 400
11 دال مونگ (دھوئی) 330 335
12 چنا سفید (موٹا) 8mm 270 275
13 چنا سفید (باریک) 210 215
14 چنا سیاہ (موٹا) 190 195
15 میدہ، سوجی 116 120
16 بیسن 210 215
17 گوشت چھوٹا (بکری والا) (مٹن) -- 1700
18 گوشت بڑا (بچھیا والا) (بیف) -- 900
19 دودھ کھلا (فی لیٹر) -- 170
20 دہی (فی کلو) -- 180
21 تندوری روٹی (100 گرام) -- 14
22 تندوری نان سادہ (120 گرام) -- 20
23 ڈبل روٹی (700 گرام) -- 170
24 ڈبل روٹی (400 گرام) -- 110
25 سموسہ سادہ (آلو والا) -- 30
26 سموسہ چکن -- 40
ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان نے سخت ہدایت جاری کی ہے کہ تمام دکاندار مقررہ ریٹ لسٹ کو دکانوں کے نمایاں مقامات پر آویزاں کرنے کے پابند ہوں گے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مصنوعات تیار کرنے والی کمپنیاں پیکٹ پر وزن، قیمت، تاریخ تیاری اور ایکسپائری درج کرنے کی پابند ہوں گی۔
خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف پنجاب فوڈ اسٹفس کنٹرول ایکٹ 1958 کے تحت بھاری جرمانے اور قید کی سزائیں دی جائیں گی۔
08/04/2026
08/04/2026
صادق اباد اسسٹنٹ کمشنر عمران رسول رانجھا صاحب سے صحافی محمد حنیف نمائندہ سٹار ایشیا اور صحافی میاں احسان ڈیلی خبریں کی ان کے افس میں خصوصی ملاقات موجودہ حالات و واقعات پر بات چیت شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن اور موثر کاروائی اور اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ ناجائز تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں
08/04/2026
صادق اباد اے ایس پی اغا انعام اللۀ سے ان کے دفتر میں صحافی محمد حنیف نمائندہ سٹار ایشیا نیوز اور صحافی میاں احسان ڈیلی خبریں کی ملاقات ملاقات میں امن و امان کے حوالے سے اور ون ویلنگ کرنے والوں کے حوالے سے . بات چیت کی گئی جس پر اے ایس پی اغا انعام اللہ نے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے صحافی محمد حنیف نے اے ایس پی اغا انعام اللہ کی کچا میں امن کی کاوشوں کو سراہا
08/04/2026
اور صحافی محمد حنیف نمائندہ سٹار ایشیا نیوز اور صحافی میاں احسان نمائندہ ڈیلی خبریں کی ٹی ایچ کیو ہسپتال صادق اباد ایم ایس ہسپتال گوہر عباس اور ڈاکٹر قاسم محمود سے ملاقات ملاقات میں دل کی میڈیسن اور معدے کے انجیکشن کی شاٹج کے حوالے سے بات کی اور کچھ ڈاکٹر کی ڈیوٹیز کے حوالے سے نشاندہی کی گئی ان کا کہنا تھا کہ شارٹ میڈیسن کے لیے کاوشیں جاری ہیں انشاءاللہ شارٹ میڈیسن جلد ا جائیں گی ڈاکٹر گوہر عباس کا کہنا تھا او پی ڈی اور ایمرجنسی کو میں خود مانیٹر کر رہا ہوں ڈاکٹر گوہر عباس صاحب با اخلاق اور محنتی انسان ہیں اور ان کا کہنا تھا مریضوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات میسر کی جائیں گی
08/04/2026
صحافی محمد حنیف نمائندہ سٹار ایشیا نیوز اور صحافی میاں احسان نمائندہ ڈیلی خبریں کی سٹی تھانہ محرر کاشف ملہی ہیڈ محرر کے عہدے پر پروموٹ ہونے پر مبارک باد دی اللہ ہمارے پیارے بھائی کو مزید ترقیاں عطا فرمائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sadiqabad
64350
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 21:00 |