FarmaTech

FarmaTech

Share

poultry medicine business

17/08/2020

پروچک کا استعمال پہلے ہفتہ کے دوران فلاک کی بڑھتی ہوئی اموات سے بچاتا ہے۔
پروچک کااستعمال ای کولائی سے فلاک کی حفاظت اور مالی نقصان سے بچاو کے لئےنہایت اہم ہے-
پروچک کے استعمال سے فلاک جان لیوا بخار کے حملے سے محفوظ رہتاہے-
پروچک کو پولٹری کی سبھی کلاسز(بریڈرز،برائلراور لیئرز)میں کسی بھی عمر پر استعمال کر کے بیماری سے روک تھام کو یقینی بنایا جاسکتاہے۔
پروچک زردی کے حل ہونے کے عمل کو آسان بناتاہے،چوزوں کو دست اور چونچ کھول کر سانس لینے کی تکلیف سے راحت دیتاہے۔
پرو چک میں موجود انٹی بایئوٹکس کسی بھی قسم کی مضر صحت عمل سے پاک ہے،خاص طورپہ اسکا گردوں پر کوئی سائیڈافیکٹ نہیں ہے-

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Sadiqabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

School Bazar Sadiqabad
Sadiqabad
068