Ap Ki Awaz
News Anchor
11/09/2024
ضمنی الیکشن قومی حلقہ 171 کے سلسلہ ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان خرم پرویز نے کل کی سرکاری چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا پنجاب حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے
آپ کی آواز کی خبر پر انتظامیہ کا نوٹس
صادق آباد ٹبہ بلوچاں پر مسجد کی جگہ پر قبضہ کا معاملہ اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال کے احکامات پر لینڈ انسپیکٹر رانا زاہد رفیق نے اہل علاقہ سے معلومات لینے کے بعد دکانوں کو سیل کر دیا
امام مسجد و اہل علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال کا شکریہ ادا کیا مکمل تحقیقات کے بعد جگہ مسجد کے حوالے کی جائے گی
09/09/2024
آپ کی آواز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sadiqabad
64200