Islamic Knowledge

Islamic Knowledge

Share

Islamic Knowledge

07/06/2026

#اسلام #عثمان غنی

24/05/2026

06/04/2026

Viral For You Page Islamic Post إسلام シ #اسلام 🌟💫🌙✨

28/03/2026

کیا آپ مشکل حالات سے پریشان ہیں؟ 📖
قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ وہ صرف یہ کہنے پر چھوڑ دیے جائیں گے کہ 'ہم ایمان لائے' اور ان کو آزمایا نہ جائے گا؟" (سورہ العنکبوت: 2)
یاد رکھیے!
🔹 آزمائشیں ایمان کو مضبوط کرنے کے لیے آتی ہیں۔
🔹 اللہ کی مدد ضرور آتی ہے، مگر اپنے وقت پر۔
🔹 استقامت کا مطلب ہے کہ تکلیف کے باوجود اللہ کی نافرمانی نہ ہو۔
آئیے آج یہ دعا کریں:
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنَا صَبْرًا وَّثَبَاتًا عَلٰی الدِّیْنِ، وَاجْعَلْنَا مِنَ الصَّابِرِیْنَ۔ آمین! 🤲✨

19/03/2026

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
عنقریب لوگوں پر دھوکے سے بھر پور سال آئیں گے، ان میں:
(1) جھوٹے کو سچا سمجھا جائے گا اور سچے کو جھوٹا کہا جائے گا.
(2) بد دیانت کو امانت دار سمجھا جائے گا اور دیانت دار کو بد دیانت کہا جائے گا.
(3) اور رُوَیْبِضَہ باتیں کریں گے.
کہا گیا: رُوَیْبِضَہ (کا مطلب) کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
"حقیر آدمی، عوام کے معاملات میں رائے دے گا."
ماجہ 4036
(مسند احمد 7899، 8440، 13331؛ حاکم 8439)
💚💖🌟💫🌠💥

19/03/2026

حضرت ابو سعید خدری ؒ سے روایت ہے، فرمایا: رسول الله صلى الله عليه وسلم نے دو دنوں: فطر کے دن (یعنی عید الفطر)، اور قربانی کے دن (یعنی عید الاضحیٰ) کے روزوں سے منع فرمایا. مسلم 2674، 2676 (بخاری 5571، 1995، 1991؛ ترمذی 772؛ ابوداؤد 2417؛ ماجہ 1721؛ مالک 614؛ حبان 3598؛ مشکوٰۃ 2062) حضرت ابوعبید ؒ جو حضرت عبدالرحمن بن ازہر ؒ کے آزاد کردہ غلام ہیں، بیان کرتے ہیں: عید کے دن میں حضرت عمر بن خطاب ؒ کی خدمت میں حاضر تھا، حضرت عمر ؒ نے فرمایا: یہ دو ایسے دن ہیں جن میں رسول الله صلى الله عليه وسلم نے روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے: (1) ایک تمہارے (رمضان کے) روزے ختم کرنے کا دن (یعنی عید الفطر کا دن)، (2) اور دوسرا وہ دن جس میں تم اپنی قربانی کا گوشت کھاتے ہو (یعنی عید الاضحیٰ کا دن). بخاری 1990 (مسلم 2671؛ ترمذی 771؛ ابوداؤد 2416 ماجہ 1722؛ مسند احمد 163، 224، 282؛ مالک 431؛ خزیمہ 2959؛ حبان 3600؛ ابی شیبہ 9860؛ بیہقی 8249) 🌟👏💫

08/03/2026

الٰہی معاف فرما دے 🥹🤲🙏

07/03/2026
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Sahiwal