Al-Riaz Law Associates
Feel free to contact for legal opinion
ایف آئی آر (FIR) درج کروانے کے لیے، مدعی کا وقوعہ کا، چشم دید گواہ ہونا لازم نہ ہے.
(2006 SCMR 1786).
زیرِ دفعہ 59 ض ف، کوئی بھی شخص، کسی قابل دست اندازی پولیس جرم کی صورت میں، مدعی بن کر FIR درج کرواسکتا ہے اور متعلقہ ایس ایچ او تھانہ قانونی طور پر FIR درج کرنے کا پابند ہے۔
(2004 PCrLJ 880). اگر ملزم سرکاری ملازم نہ ہو تو FIA کو FIR درج کرنے کا اختیار نہ ہے. FIR Quashed
(PLD 2009 Lah 137)
واپڈا ملازم کے خلاف، اینٹی کرپشن نہیں، صرف FIA تفتیش کر سکتی ہے۔ ضمانت منظور ہوئی۔
(2001 MLD 1680).
اگر کوئی فیڈریشن، وفاقی حکومت کے ماتحت نہ ہو، تو FIA کو اس کے معاملات میں انکوائری کا کوئی اختیار نہ ہے ۔
(2016 YLR 916)
جواب دعویٰ داخل کرنے کی تاریخ Date of Hearing نہ ہے ۔اس لیے دعویٰ عدم حاضری خارج نہ ہو سکتا ہے ۔
(PLJ 2016 AJK 17).
حق جواب دعویٰ ختم ہونے کے باوجود، گواہان مدعی پر، جرح کی جا سکتی ہے ۔
(2007 CLC 288).
اگر مدعا علیہ کو سمن کے ہمراہ دعویٰ کی کاپی نہ دی گئی ہو، تو مدعا علیہ کا حق جواب دعویٰ، ختم نہ کیا جا سکتا ہے ۔
(2011 YLR 763).
درخواست زیر آرڈر 7 رول 11 ض د کو، جواب دعویٰ Consider کیا جا سکتا ہے ۔
(2007 CLC 401).
جواب دعویٰ داخل نہ کرنے کی صورت میں، عرضی دعویٰ درست تسلیم ہو گا۔
(2005 MLD 588).
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Sambrial