Pakistan Azadari
Azadari 🏴
28/07/2025
جن کا خود ساختہ قائد ھی مقصر ھے ان کو مقصر کہا جاے تو برا مان جاتے ہیں۔
بر مقصر لانت
#ملت "ناصر جعفری"
#مقصرٹاون نارتھمٹن
#ولای فقیہ ٹاون نارتھمپٹن
آج شام سے کچھ ذاکرین کی پوسٹس دیکھی تو اک ملال سا ہوا اور عجب سی پریشانی میں مبتلا ہوا پھر سبط جعفر مرحوم کا لکھا ہوا کلام یاد آیا۔۔۔
العجل جو کہتے ہیں
آگئے تو کیا ہو گا؟
کیا ہے اپنی تیاری ؟
پیش ہم کریں گے کیا؟
خدارا اپنی آنا اور اپنے مسائل اپنے تک محدود رکھیں اور اخلاقیات سے انکا مل کر حل ڈھونڈیں اور الزامات اور بہتان تراشی سے اجتناب کریں۔۔۔
کہا خُداۚ نے دے کر ہمیں حیدّرٔ سا نگہبان
فََــــــبِاَ اٰلَا رِبِکُــــــمَــــــا تُکَــــــذِبَــــــان
Click here to claim your Sponsored Listing.