M.Shahrukh Hashmi

M.Shahrukh Hashmi

Share

This is (official) page of Muhammed Shahrukh Hashmi khak Nasheen "Dar Al-Hashmiya''Darbar Aaliya Hazoor Zia-ul-Salikeen Mianah Hazara"

17/06/2026

رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
احمد فراز

16/06/2026

قربان🥰
استازی المکرم حضور شیخ الحدیث پیر سید اقبال حسین شاہ گیلانی زیدہ شرفہ

15/06/2026

چلو چلو میانہ ہزارہ چلو
انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی دس محرم الحرام کو سر زمین میانہ ہزارہ پر ذکر امام حسین علیہ السلام کا اجتماع ہوگا اس روحانی اجتماع میں تبرکات مقدسہ بلخصوص زلفِ رسول اور دستارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی زیارت کروائی جائے گی
نوٹ جن بھائیوں کو راستے کا نہیں پتہ وہ دیےگئے کوڈ کو سکین کرکے آسانی سے مرکز آستانہ عالیہ دار الہاشمیہ میانہ ہزارہ میں پہنچ سکتے ہیں

14/06/2026

انشاللہ

14/06/2026

انشاللہ العزیز

13/06/2026

تیسری سالانہ محفل سلام یا حسین علیہ السلام انشاللہ دس محرم الحرام شریف کو دارہ حکیم حاجی میاں محمد افضل میانہ ہزارہ میں بعد از نماز ظہر منعقد ہو گی انشااللہ تبرکات مقدسہ کی زیارت بھی کروائی جائے گی احباب کرم سے شرکت کی استدعا ہے

11/06/2026

تیسری سالانہ محفل سلام یا حسین علیہ السلام دار الہاشمیہ میانہ ہزارہ

11/06/2026

بہت ہی پیارے استادِ محترم جناب عصمت اللہ صاحب کو تیسری سالانہ محفل سلام یا حسین علیہ السلام میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

10/06/2026

کمی کہاں تھی یہاں ہم مزاج لوگوں کی
ہمیں ہی ڈھنگ سے توفیق جستجو نہ ہوئی
محمد شاہ رخ ہاشمی

09/06/2026

بہت ہی پیارے بھائی محترم حسنین عباس گوندل ترجمان دار الہاشمیہ کو تیسری سالانہ محفل سلام یا حسین علیہ السلام میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

مرکز دارالہاشمیہ دربار عالیہ حضور ضیاء السالکین
Sargodha