File-e-Aakhirat

File-e-Aakhirat

Share

PYARA ISLAM ��

26/10/2025

اگر کوئی آزمائش آئی ہے تو اس میں *سبق* بھی ہے *اللہ کا قرب* بھی اور *تمہاری بہتری* بھی🙂

- ہمت نہ ہارو
- دل سے صبر کرو
- اور اللہ سے جُڑے رہو 🌸

26/10/2025

مایوس نہیں ہونا، اس بار بھی اللہ نے تمہیں تمہاری امید سے بڑھ کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ ❤️

26/10/2025

اگر اللہ پر سب چھوڑ ہی دیا ہے تو اس کے فیصلوں پر یقین بھی رکھو، وہ تمہاری ہر چاہت کو پور کرنے پر قادر ہے۔ ❤️ 💯

25/10/2025

*تعریف اس خدا کی جس نے* *ہمیں اس گھٹن بھری دنیا میں* *سکون کے لیے مولا عباس ع عطا کیے😍🙏🏻*

10/04/2025

Asalam walakum
All Muslims

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

No2
Sargodha
096