N S Nasar
▁ ▂ ▄ ▅ ▆ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
█►─ ہم کسی تعلق کے محتاج نہیں اللہ کے بغیر ─◄█
انتہائی افسوس اللہ پاک ہدایت دے امین ثم امین😥💔😥😥😥😥
نوشہرہ خیر اباد اٹک پل کی بندش راولپنڈی سے ایک بزرگ شہری چار گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد زمین پر گر گیا اور حالت خراب ہو گئی
:انسان کیلے اتنا ہی کافی ہوتا 👍
゚ N S Nasar
23/09/2026
باجوڑ سے بڑی خبر ۔۔۔
مانڑو کاکا گرفتـــــــــــار۔۔۔see more
PTI Wala video Shir 🔄
21/09/2026
قوم کس سے زیادہ محبت کرتی ہے؟
کس کے چاہنے والے زیادہ ہیں؟
اور آپ کے خیال میں کون اسلام اور دینی اصولوں پر زیادہ مضبوط رہا ہے؟
براہِ کرم غلط یا توہین آمیز الفاظ استعمال نہ کریں۔
صرف اپنی ذاتی رائے اور پسند کا اظہار کریں۔
دونوں شخصیات کے چاہنے والے احترام کے ساتھ اپنی رائے دیں۔
21/09/2026
چارسدہ: سعودی عرب سے آنے والے والد کے استقبال کے لیے جانے والی دو بچیاں حادثے میں جاں بحق
چارسدہ کے علاقے ڈاگ غلام قادر خان (ترناب) سے تعلق رکھنے والی دو معصوم بچیاں موٹروے ایم ون پر ایک دلخراش ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق بچیوں کے والد سعودی عرب سے وطن واپس آ رہے تھے اور دونوں بچیاں اپنے والد کو ایئرپورٹ سے لینے اور ان کا استقبال کرنے کے لیے جا رہی تھیں۔
بدقسمتی سے راستے میں ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے بعد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی لپیٹ میں آنے کے باعث دونوں معصوم بچیاں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔
ایک باپ پردیس سے اپنے بچوں سے ملنے وطن لوٹ رہا تھا، مگر اسے کیا معلوم تھا کہ ایئرپورٹ پر اس کے استقبال کے لیے آنے والی اس کی معصوم بیٹیاں راستے میں ہی ہمیشہ کے لیے اس سے بچھڑ جائیں گی۔
دہ پورن چوگا والا دے آو اخور کی شھید شے دے اللہ پاک دی وارتہ بخان واکی
باپ کی قبر پر بیٹے کی سلامی نے ہر دل رلا دیا اللہ تعالیٰ شہید ایس پی اکبر خان شنواری کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Category
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when N S Nasar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.