Karwan e Rasool
Tahafz-e Namoos-e Rasalat ki Haqeeqi aur Amli Tehreek
03/12/2017
این اے 133سٹی شیخوپورہ تحریک لبیک یارسول اللہ یوتھ ونگ کی اہم میٹنگ پیر سید ظہیرالحسن بخاری مرکزی نائب امیر تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺکی زیر صدارت 25اگست بروز جمعہ دن 4بجے شیخو ولاز جامعہ مسجد میں ہوگی تمام کارکنان ضرور شرکت کریں اور دوسروں کو دعوت دیں رابط نمبر03344319869 03446661482,03365000164
14اگست کی ریلی اورتحریک لبیک یارسول اللہﷺیوتھ ونگ این اے 134 پی پی 166 پی پی169 تنظیم سازی کے حوالے سے اہم میٹنگ 11اگست بروز جمعتہ المبارک دن 4بجے نزد گرنانک پورہ سٹاپ تارا والا بازار جامعہ مصباح العلوم فاروق آباد میں ہو گی زیر سرپرستی جرنیل اہلسنت پیر سید ظہیرالحسن بخاری مرکزی نائب امیر تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ تمام دوست ضرور شرکت فرماۓ منجانب تحریک لبیک یارسول اللہﷺ یوتھ ونگ شیخوپورہ
رابطہ نمبر03365000164
03446661482
03425680938
چلو چلو جیل چوک شیخوپوره بانی کاروان رسول پیر سید ظهیرالحسن بخاری کی ضمانت منظور آج شام مورخه 18 اپریل 2015 اپنے قائد کے استقبال کے لۓ جیل کے مین گیٹ پر تشریف لائیں منجانب شعبه نشرواشاعت کاروان رسول پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the practice
Website
Address
Sheikhupura