Rasheed Bajwa dhonay
hi
بریکنگ نیوز،آج ھوا بڑا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا حاجی الیون مرل، حاجی الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز 133 زنز بناۓمرل کی طرف سے عثمان کی اچھی بیٹنگ ✨✨,۔باجوہ الیون کے بالروز کی زبردست باولنگ ✨🌟⭐جواب میں باجوہ الیون نے میچ 15 اوورز میں آسانی سے 1وکٹ کے نقصان پر جیت لیا 💪💪🏿💪🏼💪🏻💪💪🏿💪🏼✨🌟🌟 امتیاز باجوہ کے 88 ناٹ آؤٹ،اعجاز 25، ( ٹیکا 💉💉 10000)well played boys,) Thanks God )
06/12/2020
✨⭐آج ھوا ھارڈ بال کرکٹ 🏏🏏 میچ ،باجوہ الیون ڈھونے بمقابلا غالب الیون بوبک (اوپن سائیڈ)⭐ باجوہ الیون ڈھونے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 190 رنز بنائے،،،باجوہ الیون کی طرف سے وسیم کاکا 60, امتیاز 30،رشید باجوہ 30 رنز بنا کر نمایاں رہے،بوبک الیون کی طرف سے صدام اور علی حسین کی زبردست باؤلنگ،⭐✨✨،،،،،،،، جواب میں بوبک کی زبردست بیٹنگ،لیکن میچ ھار گٔے،💪💪💪🏿💪🏿💪💪💪💪💪🏿بوبک کی طرف سے غالب کی زبردست 70+ اننگز،باجوہ الیون کی طرف سے وسیم کاکا،رشید باجوہ کی زبردست باؤلنگ،،بوبک الیون کو آخری اوور میں 14رنز چاہیے تھے،،عمران باجوہ نے سیو کر دیئے،آخری بال پر جیت کے لیے 2 رنز چاہیے تھے تو بیٹسمین آؤٹ ھو گیا،طیب باجوہ کا آخری بال پر شاندار کیچ👏👏👏،(کیپٹن عمران کا 19واں آوور شاندار،10 رنز دیۓ )
Click here to claim your Sponsored Listing.