Export Orientation Program - EOP

Export Orientation Program - EOP

Share

This page is developed to help the small and medium entrepreneurs so that they may grow up their export.

26/05/2026

مجھے یہ ویڈیو بہت اچھی، مفید اور قابلِ عمل لگی، اس لیے سوچا کہ آپ سب کے ساتھ شیئر کی جائے۔

اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ آپ کس طرح Pinterest پر اکاؤنٹ بنا کر Instagram، AliExpress، Etsy اور Daraz جیسے پلیٹ فارمز کے ذریعے بغیر کسی بڑی سرمایہ کاری کے آن لائن آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔

میں نے خود بھی اس طریقے کو اپنی ایکسپورٹ مارکیٹنگ میں استعمال کیا ہے اور اسے مؤثر پایا ہے۔ آپ اپنی دلچسپی، مہارت اور کاروبار کے مطابق اس طریقے کو مختلف انداز میں استعمال کر سکتے ہیں۔

یہ طریقہ نہ صرف آن لائن کمائی کے لیے مفید ہے بلکہ برانڈنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ایکسپورٹ بزنس کو بڑھانے کے لیے بھی ایک بہترین ذریعہ بن سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے چینل کے لنک پر کلک کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va7s5MS3LdQPnCGV9c1y

18/05/2026

Train to the Rhythm of Life

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Haji Pura Bun
Sialkot
51310