The Concise Academy

The Concise Academy

Share

You become what you study

27/09/2024

2024 Class 9th Result

23/06/2024

`میٹرک کے طلبہ کو رزلٹ کیلئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا`

تعلیمی بورڈز نے رزلٹ کے اعلان کی تاریخ فائنل کرلی۔۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی میٹنگ میں میٹرک کا رزلٹ 9 جولائی کو جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تمام ڈویژنل تعلیمی بورڈز کے چیئرپرسنز و دیگر آفیشلز نے اتفاق رائے سے رزلٹ کی تاریخ دی ہے میٹرک رزلٹ اب پچھلے سال کی نسبت 22 دن پہلے جاری کیا جائے گا۔ پچھلے سال 31 جولائی کو کیا گیا جبکہ اس سال میٹرک رزلٹ کا اعلان 9 جولائی کو کیا جائے گا۔غیر مصدقہ ذرائع

01/01/2024

EXAM TIMELINE IN PUNJAB BOARD 2024

Class 10: March, 1 2024
Class 9: March, 19 2024
Inter-2: April, 15 2024
Inter-1: May, 3 2024

28/12/2023

Join us.

Photos from The Concise Academy's post 06/11/2023

🔔 GPA/CGPA System in Pakistan 🔔

2024 سے پنجاب کے تمام بورڈز میں GPA/CGPA کا سسٹم شروع ہو رہا ہے ، اگست 2024 سے جن سٹوڈنٹس کا HSSC /SSC پارٹ ون کا رزلٹ آئے گا ان کے رزلٹ پر مارکس کے ساتھ GPA/CGPA بھی میشن ہو گا ، 2025 میں پارٹ 2 کے مارکس کے ساتھ GPA/CGPA مینشن ہو گا ، مگر پارٹ 1 کے رزلٹ کارڈ پر اور 2026 سے دونوں پارٹس کے رزلٹ کارڈ پر صرف CGPA/GPA مینشن ہو گا ، مارکس مینشن نہیں ہوں گے !!!

Want your school to be the top-listed School/college in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Street Shah Shakoor, Defence Road, Shahab Pura Sialkot
Sialkot

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 15:00 - 18:00