JB

JB

Share

خود سے ملا تو بہت پریشان تھا وہ!!
...اک اس جیسا اسی سے ہاتھ کر گیا

11/07/2020

وہ اک راہبر جس کی تلاش میں تھا میں
وہ ملا مجھ میں ہی دربدر بھٹکنے کے بعد

19/06/2019

لوگ ہر موڑ پر رک رک کے سنبھلتے کیوں ہیں
اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں

نہ میں جگنوں نہ میں دیہ نہ میں کوئ تارا
روشنی والے پھر میرے نام سے اتنا جلتے کیوں ہیں

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Nehal Chand Street House No:19/101
Sialkot
31510