Sibi TV
سبّی
08/05/2024
Imran Khan Hara is a Social Entrepreneur, Culture & Climate Change Activist, and Philanthropist from Balochistan. He will discuss the dynamism of Balochistan’s youth at the Pakistan Literature Festival (Quetta)
🗓️ 15 & 16 May 2024 |📍BUITEMS, Quetta
For free registration acpkhi.com/plfquetta_2024
28/04/2024
چیف آفیسر سبی محب اللہ خان بلوچ پبلک لائبریری چاکر روڈ سبی میں نوجوانوں کو مقابلے کے امتحانات بشمول وفاقی پبلک سروس کمیشن اور بلوچستان پبلک سروس کمیشن پر آگاہی لیکچر دے رہے ہیں۔
تین گھنٹے کےآگاہی لیکچر میں خواشمند نوجوانان کو مختلف آسامیوں اور امتحانات کے سلیبس ، لازمی و اختیاری مضامین کا انتخاب، اور پرچہ حل کرنے کے اہم اصول بتائے گئے۔
اس موقعہ پر آئے تمام طالبعلموں نے چیف آفیسر سبی محب اللہ خان بلوچ کا شکریہ ادا کیا اور گزارش کی کہ اس طرح کے لیکچر کو ہفتہ وار یا ماہ وار جاری رکھا جائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
82000