Best Short Entertainment

Best Short Entertainment

Share

مُجھے میری ماں کی دعا ہے❤️
Available for PAID promotion

18/05/2026

کونسا کاروبار اس وقت پاکستان میں پیسہ بنا کر دے رہا ہے کہ راتوں رات بندہ ارب پتی بن جائے ،سنجیدہ کمنٹ

18/05/2026

یہ بات کتنے فیصد درست ہے۔

18/05/2026

اگر عمران خان سے ملاقات ہوئی تو کہوں گا۔
شاباش کمال کردیا۔ تاریخ بدل دی تم نے۔طارق جمیل

17/05/2026

😭 خدارا ماں کو ناراض نہ کیا کریں ۔
ویڈیو رکھنا نہیں چاہتا تھا مگر آج والے واقعے پر کچھ بوڑھی امی کے کچھ لفظ دل دلانے والے تھے جب ہمیں اطلاع ملی کہ ایک عورت ریلوے اسٹیشن پر خود خوشی کرنے کی کوشش کر رہی ہے جب ہم وہاں پہنچے تو حالت دیکھی سوچا لائیو کریں تاکہ اس کے گھر تک اطلاع پہنچے جیسے اس کے گھر والے فوری پہنچیں کیونکہ کچھ کنڈیشن ہی ایسی تھی امی کے لفظ جذباتی تھے میں نے سوال کیا امی اپ کے بیٹے ہیں یا نہیں بولی کوئی نہیں ہے میرا میں نے پوچھا آب یہاں کیسے پہنچی کہتی میں خود پہنچی ہوں میرا کوئی ولی وارث نہیں ہے جب میں نے بولا امی ہم پولیس کو اطلاع کر رہے ہیں اس ماں کے دل سے آواز نکلی خبردار اگر میرے بیٹوں کے خلاف کسی نے بھی پولیس منگوائی تو میں کسی کو نہیں چھوڑوں گی آخر کار کروڑ پتی پیسے والا بیٹا تو نہیں پہنچا دوسرا بیٹا جو غریب تھا وہ وہاں پہنچ کر اپنی ماں کے پاؤں میں گر کر رو رو کے ماں کو منا کر اپنے گھر لے گیا دوستو ماں کی قدر اس سے پوچھے جس کے گھر میں نہیں ہے اصل دولت یہی ہے ماں

Telephone

Website