Tor Operators Seven Brother,s Gilgit bultistan

Tor Operators Seven Brother,s Gilgit bultistan

Share

be happy

Photos from Tor Operators Seven Brother,s Gilgit bultistan's post 08/10/2021

Gilgit baltistan....

Photos from Tor Operators Seven Brother,s Gilgit bultistan's post 02/07/2021

رائل ریزورٹ سکردو اپنے معزز سیاحوں کو خوش امدید کہتے ہے۔۔
Cont #03462255730

25/06/2021

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں۔
گلگت بلستان تین ریجن پر مشتمل ہیں گلگت، دیامر اور بلتستان۔بلتستان ریجن کے اندر مزید چار ضلعے آتے ہیں سکردو، گانچھے، کھرمنگ اور شگر جبکہ سکردو ضلع بلتستان ریجن کا صدر مقام ہے۔باقی تین اضلاع میں جانے کیلے بھی سکردو سے ہی روٹ لینا پڑتا ہے۔سکردو ڈسٹرکٹ ترقی اور آبادی دونوں میں باقی تمام اضلاع پر برتری حاصل ہیں۔باقی تمام اضلاع کے لوگ بھی زیادہ تر روزگار زندگی کیلے سکردو ڈسٹرکٹ کی طرف روخ کرتے ہیں۔ اس ڈسٹرکٹ میں جو تاریخی اور سیاحتی مقامات ہیں ان کا نام مینشن کرو تو وہ درجہ ذیل ہیں:
1)دیوساٸی پلین
2)کھرفوچو(تاریخی قلعہ)
3)شنگیریلا پارک
4)کھچرا لیک
5)سدپارہ ڈیم
6)حسین آباد میوزیم(جس میں زمانہ قدیم کے ہر آلات موجود ہیں)
7)کتپنا لیک، کتپنا ڈیزرٹ
8)سٹی پارک
9)اور سب سے اہم سکردو ڈسٹرک میں ایک organic village بھی ہیں جہاں ابھی بھی قدیم طرز زندگی ہیں۔۔۔۔۔۔
(10چھومک پل ماسور راک حسین اباد بروق
{2} اس کے بعد ضلع گانچھے کی بات کروں تو یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے تین گھنٹے کی دوری پر ہے۔یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہیے:
1)خپلو فوڑٹ
2)چقچن مسجد(یہ مسجد کٸی سو سال پرانی مسجد ہیں)
3)سیاچن گلیشیرز (سلترو سیاچن کندوس سیاچن اور دم سم ویلی)
4)سلنگ پارک جوکہ قدرتی پارک ہے۔
5)دریا شوک ( جو بھارت سے آتے ہیں)
6)چھوربٹ ویلی
7)ہوشے ویلی
8)بلغار سپنگ
وغيرہ وغيرہ ۔۔۔۔۔۔
{3}ضلع شگر کے بارے میں بتاتے چلوں تو یہ خطہ نہ صرف خوبصورت پہاڑوں سے مانے جاتے ہیں بلکہ بہت ہی خوبصورت تاریخی مقامات بھی موجود ہیں
[نوٹ]
{دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرک میں موجود ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں}یہ ڈسٹرک سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے اگر میں ڈسٹڑک شگر کےتاریخی اور سیاحتی جگہوں کا مینشن کروں تو مندرجہ ذیل ہیں:
1) شگر فوڑٹ
2)بلینڈ لیک{blind lake}
3)دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان{world highest cold desert}
4)کے ٹو پہاڑ {k2}
5)تھلے لہ
6)خشوپی باغ
7)خانقاہ ملعی{ 600 سال پرانی مسجد ہیں}
8)دریا سندھ اور داسو ٹنل
وغيرہ وغيرہ۔۔
{4}اب آخر میں میں ضلع کھرمنک کے بارے میں بتاتے چلوں تو یہ ڈسٹرکٹ باقی تمام اضلاع کی طرح خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔یہاں کے لوگ بہت زیادہ مہمان نواز ہیں....
تاریخی اور سیاحتی مقامات
1منٹھوخا واٹر فال
2)انڈین باڈر
3)خموشو واٹر فال
وغيرہ وغيرہ موجود ہیں
Copied

Photos from Tor Operators Seven Brother,s Gilgit bultistan's post 25/06/2021
Want your business to be the top-listed Travel Agency in Skardu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Skardu
Skardu