Gilgit Baltistan

Gilgit Baltistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit Baltistan, Fruit & vegetable shop, Skardu Batistan, Karachi.

10/01/2025

Breathtaking View of Cold Desert Skardu.Where the sand meets the snow ❄️

Photos from Gilgit Baltistan's post 10/01/2025

سکردو | سکردو ( محمد علی عالم ) سال 2024 میں 4,86,571 ملکی اور 21,862 غیر ملکی سیاحوں نے بلتستان کا رخ کیا دو پچھلے سال کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہے سال 2023 میں 2,23,9,83 ملکی اور 9,8,97 غیر ملکی سیاح آئے تھے ٹورسٹ پولیس کے مطابق رواں سال سال 2024 میں 4,86,571 ملکی اور 21,862 غیر ملکی سیاح سکردو آئے، ان میں سے 1,86,960 ملکی اور 15,646 غیر ملکی سیاحوں نے ضلع شگر، 1,77,895 ملکی اور 3,077 غیر ملکی سیاحوں نے ضلع کھرمنگ اور 63,438 ملکی اور 6,566 غیر ملکی سیاحوں نے ضلع گانچھے دورہ کیا رواں سال سال 50،4,48 ملکی اور 11,262 غیر ملکی سیاح بذریعہ ہوائی جہاز بلتستان آئے اسی طرح شاہراہِ بلتستان کے زریعے 36,6091 ملکی اور 6,600 غیر ملکی سیاح آئے جبکہ 70,000 ملکی اور 4,000 غیر ملکی سیاح دیوسائی نیشنل پارک کی دلکش قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بلتستان کی منفرد ثقافت، بلند و بالا برف پوش پہاڑ، سرسبز وادیاں، شفاف جھیلیں، میٹھے چشمے، گنگناتی آبشاریں اور منفرد ریگستان دنیا بھر کے سیاحوں کے لئے کشش کا باعث ہیں۔ یہاں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو اور دیگر مشہور پہاڑی سلسلے موجود ہیں بلتستان میں سیاحت کے بڑھتے ہوئے رجحان سے معیشت کو مضبوطی ملی ہے، اور مقامی کاروبار کو ترقی کے مواقع فراہم ہوئے ہیں۔

رپورٹ: محمد علی عالم
فوٹو کریڈٹ : شجاعت کوروی

07/01/2025

Naltar valley in winter ❤

06/01/2025

ہنزہ دھرنا
مذاکرات ناکام، کل سے پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے ساتھ خواتین اور بچے بھی دھرنے میں شامل ہوں گے۔
دھرنا کمیٹی

06/01/2025

A young man from Huss area of ​​Ghazar committed su***de.
The first su***de of 2025
In Gilgit Baltistan 😭

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Skardu Batistan
Karachi
75300