Mohsin Raza Baltistani

Mohsin Raza Baltistani

Share

Mohsin Raza Baltistani is a Famous Manqabat Khuwan, Naat Khuwan & Noha Khuwan. He is also a Poet (Urdu, Balti). Poet, Naat/Manqabat/Noha Khuwan

29/03/2026

ہَيْہَاتَ مِنَّا الذِّلَّۃُ (ذلت ھم سے دور ہے)
امام حسین علیہ السلام کا معروف جملہ ہے جسے امام نے روز عاشورا خطبے کے دوران ارشاد فرمایا۔

عبید اللہ بن زیا نے یزید کے حُکم پر اپنے سپاہیوں کو حکم دیا تھا کہ وہ امام حسین ؑ سے بیعت لیں یا انہیں جنگ پر مجبور کر کے قتل کردیں۔ امام حسین(ع) نے روز عاشورا لشکر عمر بن سعد کے سامنے خطبہ دیتے ہوئے کہا:

الا و ان الدعی بن الدعی قد رکز بین اثنتین بین السلّت والذلّت و ہیہات منا الذلہ

اس پسر خواندہ ( بد بخت باپ ) زیاد بن ابیہ کے بیٹے (عبیدالله ابن زیاد) نے مجھے دو چیزوں: شمشير کھیچنے (جنگ کرنے) یا ذلّت و خوارى (يعنى بیعت کرنے) میں پابند کر دیا ہے لیکن هيهات منّا الذلّة ذلت (ظالم کی فرمانبرداری) ہمارے لئے ممکن نہیں ہے۔

01/03/2026

اِنّا للّٰہ واِنّا الیہ راجعون 💔

04/02/2026

ادرکنی یا مولا عج ♥️
https://youtu.be/mMVUdTJfoJo

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Skardu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Skardu