K A R I M I Team
Eid,matam,julos, programs, fany and social issue types videos
بلتی قصیدہ ❤️
10/01/2026
نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات غلام عباس خاکسار کا آلا اُمید فاؤنڈیشن آفس، شگری کلان میں شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انجمنِ تاجران کے رکن حسن علی کریمی، معزز اہلیانِ علاقہ اور فاؤنڈیشن کے ممبران نے شرکت کی۔
ادارے کی کارکردگی پر کریمی برادرز کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ نگران وزیرِ موصوف نے آلا اُمید فاؤنڈیشن کی سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے آئندہ بھی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
اویس قرنی
10/04/2025
جو شخص اپنے بھائی کی(کسی طرح) مدد کرتا ہے تو خدا اس کی مدد کرتا ہے۔
بلتستان انٹرپرائز ہونڈا زون قراندازی میں دوسری قراندازی میں 125 موٹر سائیکل نکلنے پر میرے بڑے بھائی غلام حسیں كریمی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Skardu