Give knowledge Get knowledge only English

Give knowledge Get knowledge only English

Share

Knowledge about all subjects specially English

18/11/2022

*ایف پی ایس سی لیکچرار اسلامیات ٹیسٹ2022*

*ایف پی ایس سی لیکچر اسلامیات میل 2022 -10-28 کا حل شدہ پیپر ۔*

*القرآن و علوم القرآن*
*1.* پانچواں سجدہ کس سورت میں ہے؟
*سورت مریم*
*2.* آخری مکمل نازل ہونے والی سورت ہے؟
*سورت النصر*
*3.* حروف مقطعات کتنی سورتوں کے شروع میں ہیں؟
*29*
*4.* قل سے کتنی سورتیں شروع ہوتی ہیں؟
*5(الجن، الکافرون، الاخلاص، الفلق، الناس)*
*5.* مکی سورتوں میں بیان ہوئے؟
*عقائد*
*6.* قرآن میں کتنے انبیا کا نام ذکر کیا گیا؟
*26*
*7.* قرآن نازل ہوا؟
*سبعہ احرف پر*
*8.* پہلی مرتبہ قرآن کس رسم الخط میں لکھا گیا؟
*کوفی رسم الخط*
*9.* قرآن کا پہلا اردو ترجمہ کس نے کیا؟
*شاہ رفیع الدین*
*10.* جامع البیان عن تأویل آی القرآن کا معروف نام ہے؟
*تفسیر طبری*
*11.* مندرجہ ذیل میں سے فقہی تفسیر کی نشاندہی کریں۔
*الجامع لاحکام القرآن*
*12.* قرآن پاک کی مکمل سائنسی تفسیر ہے؟
*تفسیر الجواہر از علامہ طنطاوی جوہری*
*13.* تفہیم القرآن کس کی کتاب ہے؟
*سید ابو الاعلی مودودی*

*الحدیث و علوم الحدیث*
*14.* صحیفہ صادقہ کس کی تصنیف ہے؟
*سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاصؓ*
*15.* امام بخاری اور امام مسلم کے جمع کردہ صحیح احادیث کے مجموعہ کو کہا جاتا ہے۔
*صحیحین*
*16.* امام بخاری نے وفات پائی؟
*256ھ*
*17.* سنن ابن ماجہ کے مولف کب پیدا ہوئے؟
*209ھ*
*18.* ریاض الصالحین کا منہج ہے؟
*دعوتی*
*19.* نخبة الفکر اور___ کے مصنف ہیں؟
*حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ*
*20.* جس حدیث کی سند نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچ جائے، کہلاتی ہے؟
*مرفوع حدیث*
*21.* درایت کے معنی ہیں؟
*معقولیت*
*22.* جو صحابہ پانچ سو یا اس سے زیادہ احادیث روایت کریں، کہلاتے ہیں۔
*متوسطین*

*سیرت النبی*
*23.* بیعت عقبہ اولی کس سال ہوئی؟
*12نبوی*
*24.* ہجرت مدینہ ہوئی؟
*24 ستمبر 622ء*
*25.* عام الوفود کس سال پیش آیا؟
*9ھ*
*26.* آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک قرآن میں کتنی مربہ آیا ہے؟
*4(آل عمران، الاحزاب، محمد، الفتح)*
*27.* حضور کس دن سفر فرمانا پسند فرماتے؟
*جمعرات*

*تاریخ اسلام*
*28.* تاریخ الرسل والملوک تصنیف ہے؟
*امام محمد بن جریر بن یزید طبری رحمة اللہ علیہ*
*29.* جنگ قادسیہ کس خلیفہ راشد کے دور میں لڑی گئی؟
*سیدنا عمر فاروقؓ*

Want your university to be the top-listed University in Sukkur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Besides Bilal Madjid
Sukkur