Muhammad Usama

Muhammad Usama

Share

student

13/09/2025

آپ نے وہ لطیفہ سُنا ہوگا جس میں ایک شخص صبح جب گھر سے نکلتا ہے تو کیلے کے چھلکے پر پھسل جاتا ہے. دوسرے دن جب دوبارہ اُسی مقام پر چھلکا دیکھتا ہے تو سر پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہے اُف آج پھر پھسلنا ہوگا.

جب ہم اپنی تدبیر کی بجائے ہر چیز کو تقدیر پر ڈالنا شروع کردیں تب وقت ہمیں بھی لطیفہ بنا لیتا ہے. مثلاً ہر چند سال بعد آئے سیلاب پر ہمارا اجتماعی رویہ ہی دیکھ لیں. کوئی اسے عذاب کہہ رہا ہے کوئی اسے اپنی سیاست بنا رہا ہے تو کوئی اسے کمائی کا وہ سیزن بنا رہا ہے جو دوسروں کی بے بسی پر اپنی دکان سجا لیتے ہیں.

ہالینڈ کا 26 فیصد رقبہ سطح سمندر سے 7 میٹر نیچے اور 59 فیصد صرف ایک میٹر اونچا ہے. وہ اگر تدبیر نہ کرتے تو ہر سال ڈوب رہے ہوتے. ڈنمارک کا لامے فیورڈ کا علاقہ بھی سمندر سے نیچا ہے. بیلجیئم اور فرانس کا ساحلی علاقہ کامارگ بھی سمندر سے نیچا ہے لیکن سب نے کوئی نہ کوئی تدبیر کر کے خود کو محفوظ رکھا ہوا ہے.

ہمارے پاس بھی وسائل ہیں. جدید موسمیاتی آلات سے لیس ہمارے محکمہ موسمیات نے جون میں ہی پیشن گوئیاں شروع کردی تھی. اس بار مون سون شدید ہے. سیلاب آئیں گے. ہمارے پاس بھی 3 ہزار کلومیٹر سے زیادہ طویل سیلاب کے خلاف حفاظتی بند ہیں.

ہمارے پاس لیکن تدبیر کیلئے وقت دستیاب نہیں. سالوں سے ہم نے ان بندوں پشتووں کو مضبوط کرنا چھوڑ دیا ہے. ہم نے یہ جان کر بھی کے سیلاب آرہا ہے اسے عذاب بننے کا بھرپور موقع دیا. آج اسی موقعہ پر یہ سارے فوٹو سیشن ہو رہے ہیں. غریب کسان جبکہ بیلچوں پھاوڑوں اور مٹی بھری بوریوں سے ٹوٹتے پشتوں کے ریلے روکنے کے جتن میں ہیں.

ریاض علی خٹک

19/02/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

19/02/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shah Lal, Muhammad Hafiz Yousaf, Muhammad Parvez, Muhammad Ayaz, Zar Muhammad, Abdulrham Abbasi, Ghani Rahman, Afzal Khan, Imran Khan, Sadiq Ullah, Syad Farooq Shah, Aslam Khan, Iftikhar Ahmad, خماس ارمان, Riazkhan Riazkhan, Ahnaf Kpk, Salman Amazai, Luqman Zubair, Younas Khan, Uzair Jani, Ijaz Khan, Mustafa Khan, Noor Ullah, Yahya Khan Yahya, Dost Muhammad, Muhammad Razaq, Ishfaq Khan, Amjad Fazal, M Khuzaifa, Full Out, Wisall Khan, ابو عمر, Naveed Mari Baloch, Saeed Iqbal

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Swabi

Opening Hours

09:00 - 22:00