JUI Ismaila Razar Swabi

JUI Ismaila Razar Swabi

Share

السلام علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ!
یہ فیس بک پیج جمعیت علماء اسلام اسماعیلہ کیلئے بنایا گیا ہے۔

17/05/2026

*🚨اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز ہے ،کیونکہ الیکشن لڑنے کی عمر کی حد 25 سال ہے،
رانا ثناء اللہ*

17/05/2026

آج صبح بروز اتوار17/05/2026
جمعیت علمائے اسلام تحصیل رزڑ کا عمومی اجلاس ہوا جس میں موجودہ حالات پر بات ہوئی اور آگے کا منصوبہ بنایا گیا۔اسماعیلہ یونٹ امیر جمعیت علمائے اسلام اسماعیلہ
مولانا عظیم خان صاحب ،نائب امیر جمعیت علمائے اسلام اسماعیلہ مفتی اختر علی صاحب اور میڈیا کوآرڈینیٹر مفتی بخت منیر نقشبندی نے شرکت کی۔
حشمت علی نقشبندی
Salman Khan

Photos from JUI Ismaila Razar Swabi's post 01/11/2025

ملتان: خدمات و تحفظ مدارس دینیہ کنونشن سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان خطاب کر رہے ہیں۔

01/11/2025

آگے شیئر کریں ۔

17/10/2025

گھروں پر جادو اور جنات وغیرہ کے اثرات کیوں ہوتے۔ضرور سنیئے اور آگے شیئر کریں ۔شکریہ

Photos from JUI Ismaila Razar Swabi's post 16/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج بروز جمعرات جمعیت علمائے اسلام یونٹ اسماعیلہ کا دستوری اجلاس منعقد ہوا اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اس کے بعد امیر جمعیت علمائے اسلام یونٹ اسماعیلہ مولانہ عظیم خان صاحب نے ایجنڈا پیش کیا اور آنے والے 23 اکتوبر اجتماع ،،،بیاد حضرت مولانا مومن شاہ صاحب رحمہ اللہ ,،،،،میں شرکت کے لئے ساتھیوں سے مشورہ کیا جس میں بڑے تعداد میں کارکنوں نے نام لکھے ،،،آخر میں دعائی کلمات سے اجلاس ختم ہوا،،،،،جاری کردہ پریس سیکرٹری یونٹ اسماعیلہ حشمت علی نقشبندی

Want your business to be the top-listed Media Company in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Ismaila Swabi
Swabi
23340